خبریں    ( صفحہ نمبر 586 )

دبئی میں نجی کمپنی نے ہوم چیک ان سروس متعارف کرا دی

دبئی کی ایک نجی کمپنی نے مسافروں کو گھر اور ہوٹل سے چیک ان سروس کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سہولت کے ذریعے دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافر اپنے گھر اور ہوٹل پر ہی چیک ان←  مزید پڑھیے

‘غیر قانونی ہجرت’ کرنے والی بلغاریہ کی گائے ‘سزائے موت’ سے بچ گئی

گزشتہ ماہ بلغاریہ کے سرحدی علاقے میں ایک پالتو گائے پینکا سرحد پار کرکے سربیا کی حدود میں بغیر اجازت داخل ہوگئی تھی، جسے سرحد کے پار سربیا کے لوگوں نے پکڑ کر دیکھ بھال شروع کردی۔ اس دوران گائے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر:کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

بھارتی حکمران حماعت بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اپنا اتحاد ختم کرلیا۔ بھارتی جنتا پارٹی کے مقبوضہ کشمیر حکومت سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد ہی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے←  مزید پڑھیے

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی مزید 3میچز کھیلے جائیں گے

فٹبال ورلڈکپ کے 7ویں روز،6ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی،شام 5بجے دن کے پہلے میچ میں پرتگال کا مراکش سے جوڑ پڑے گا۔ مراکش کو پہلے میچ میں ایران سے شکست ہوئی تھی جبکہ پرتگال کا اسپین سے مقابلہ برابررہا۔ یوراگوئے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ، بھارتی صدر نے منظوری دے دی

گزشتہ روزبی جے پی مقبوضہ کشمیرکی حکومت سےعلیحدہ ہوگئی تھی جس کے بعد محبوبہ مفتی نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ بی جے پی کی مقبوضہ کشمیرکی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر←  مزید پڑھیے

امریکا کااقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل سے علیحدہ ہونے کا اعلان

امریکا اوراقوام متحدہ آمنے سامنے آگئے،امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے ممبران پر منافق کا الزام لگایا اور کونسل کی ممبرشپ بھی چھوڑ دی۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی مائیک پومپیو کے ہمراہ پریس کانفرنس←  مزید پڑھیے

عمران خان کاگورنر خیبرپختونخوا کو فوری ہٹانے کا مطالبہ

چیئرمین تحریک انصاف کو گورنرپختونخوا پر اعتماد نہیں رہاکپتان نے نگراں وزیراعظم ناصرالملک کو خط لکھ دیا اور کہاکہ گورنر اقبال ظفر جھگڑا مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل رہے،وہ خصوصاً فاٹا میں جانبدارانہ کردار کے حامل ہیں۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی طبیعت بدستور خراب، 6 روز بعد بھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹایا جاسکا

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ،لندن میں زیرعلاج بیگم کلثوم نواز کی حالت مزید تشویشناک ہو گئی ، وہ بدستور وینٹی لیٹرپر ہیں جبکہ ڈاکٹرز 24 گھنٹے دیکھ بھال میں مصروف ہیں ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف،سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکار زخمی

بدھ کو بلوچستان کے علاقے کوئٹہ میں دشت تیرہ میل میں دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسی ٹی ڈی نے چھاپہ ماراتو دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پرفائرنگ←  مزید پڑھیے

ملک بھرمیں اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق،بدھ کو ملک بھرکے 849 حلقوں کیلئے 21 اپیلٹ ٹربیوبلز بنائے گئے ہیں۔ اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا جس کے بعد 22 جون تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں پراپیلیں دائرہوں گی،اپیلٹ ٹربیونلز23 سے 27 جون تک اپیلوں←  مزید پڑھیے

سندھی فلموں کے ہیرو وسیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سندھی فلموں کے پہلے چاکلیٹی اور خوبرو اداکار وسیم انتقال کرگئے۔ ا ن کا جنم 25 اگست 1947 کو محمد عثمان راجپوت کے گھر لسبیلہ بارن ولیج کراچی میں ہوا تھا۔ اداکار وسیم اصل اور پیدائشی نام غلام نبی تھا←  مزید پڑھیے

افغانستان کے عوام اب امن چاہتے ہیں، صدر غنی نے فائر بندی کی مدت میں اضافہ کر دیا

افغانستان  کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے لئے اعلان کی گئی فائر بندی کی مدت  میں یک طرفہ طور پر  اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر غنی نے افغانستان کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل RTA کے لئے جاری←  مزید پڑھیے

مبینہ پولیس مقابلہ: تین بہنوں کا اکلوتا بھائی گولی کا نشانہ بن گیا

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ بے گناہ کی جان نگل گیا۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین بہنوں کو اکلوتا بھائی مصعب جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کو گولی کس کی بندوق سے←  مزید پڑھیے

‘طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں’

واشنگٹن: امریکا نے عید کے دوران افغانستان میں سیز فائر کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ مائیک پومپیو نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کی سیز فائر←  مزید پڑھیے

موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، 6 افراد ہلاک، فوج طلب

منی پور : شہر امپال میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی۔ وسیع رقہ پانی میں ڈوب گیا۔ گھر زیر آب آگئے اور متعدد فصلیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال کے باعث اب تک چھ←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈ کپ کا تیسراروز: چھوٹی ٹیموں کے ہاتھوں بڑی ٹیموں کی درگت

فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روزچھوٹی ٹیموں نے سابق ورلڈ چیمپئینزکیخلاف عمدہ پرفارمنس دکھائی۔ ماسکومیں ارجنٹائن اورآئس لینڈ کےدرمیان  میچ کا آغازبرق رفتاری سےہوا، انیسویں منٹ میں سرگیواگیورونےشاندارگول کرکےارجنٹائن کوسبقت دلادی۔ لیکن یہ سبقت صرف چارمنٹ تک برقراررہی ، آئس←  مزید پڑھیے

عید پر اربوں کے نئے کرنسی نوٹوں کی خرید وفروخت

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اس سال نئے کرنسی نوٹوں کی طلب گذشتہ سال کی نسبت پچاس فیصد سے زائد ہے جو لوگ اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹ حاصل نہیں کرسکے انہوں نے کراچی کی بولٹن مارکیٹ کا رخ←  مزید پڑھیے

قوم 5نسلوں تک قرضے میں پھنسی ہوئی ہےنجات ملنی چاہیے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملک و قوم کو درپیش پانی اور قرضوں کے مسائل حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کے وینٹی لیٹرسے متعلق فیصلہ کل کیا جائے گا: شہباز شریف

سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن کے ہارلے اسٹریٹ ہسپتال میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے پہنچے اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کلثوم نواز بدستور وینٹی لیٹر پر ہیں، ڈاکٹرز پیر کے روز ان کا دوبارہ معائنہ←  مزید پڑھیے

لندن، مشتبہ شخص کی بیگم کلثوم نواز کے روم میں گھسنے کی کوشش

ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کے کمرے میں ایک مشتبہ شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی حکام نے روک لیا۔اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کلثوم نواز کے کمرے←  مزید پڑھیے