خبریں    ( صفحہ نمبر 584 )

یادداشت کی بنا پر مصوری کرنے والا بچہ

سربیا کے 15سالہ نوعمر مصور نے اپنی حیرت انگیز صلاحیت کے بل پر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ، اس کی 6نمائش منعقد ہوچکی ہیں ۔ وہ صرف اپنی یادداشت کی بنا پر فطری مناظر اور جانوروں کی انتہائی←  مزید پڑھیے

بختاور کا بینظیر پر بننے والی فلم کی ٹیم کیخلاف ایکشن کا اعلان

پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا

چیف جسٹس ثاقب نثارنے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاڑکانہ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے سیشن کورٹ کا دورہ کیا اور مختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس عدالت←  مزید پڑھیے

بھارت کا مقبوضہ وادی میں کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی جدوجہد میں سرگرم کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ قابض فوج تحریک←  مزید پڑھیے

پاکستان کا عافیہ سے متعلق رابطہ،امریکہ کی تصدیق

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق رابطہ کیا ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

مورگن فری مین پر آٹھ خواتین کی ہراسگی کا الزام

ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈیافتہ اداکار مورگن فری مین پر کم و بیش آٹھ خواتین نے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبررساں ادارے نے 80سالہ اداکار کے متعلق تحقیقات کرتے ہوئے 16لوگوں سے بات کی←  مزید پڑھیے

روبوٹ 2.0 : بولی وڈ کی مہنگی ترین مووی بن گئی

رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ‘روبوٹ 2.0’ بولی وڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق فلم کے بجٹ میں 100 کروڑ کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجٹ 550 کروڑ بھارتی روپے تک جا پہنچا۔←  مزید پڑھیے

کورین لڑکی نے بال جھٹک کر لاکھوں دل پگھلا دیئے/ویڈیو

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم جس کا درست استعمال کرکے انسان راتوں رات انٹرنیٹ سینسیشن بن سکتا ہے۔ جیسا کہ آپ کو یاد ہوگا کچھ عرصہ قبل بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک اداکارہ پریا پرکاش نے اپنی آنکھوں←  مزید پڑھیے

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا

ماسکو: کئی جانیں نگلنے والے بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر قانون کے شکنجے میں آہی گیا۔ روس کی پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرکے تصاویر اور شناخت جاری کردی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکیتا نیرونوو←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم:عہدے پر رہتے ہوئے ماں بننے والی دوسری عالمی شخصیت

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے ہاں ننھی پری کی پیدائش ہوئی  جس کے بعد وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہتے ہوئے ماں بننے والی دوسری عالمی شخصیت بن گئیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناراض کارکنوں کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ گزشتہ روز ٹکٹوں کی مبینہ غیرمنصفانہ تقسیم کےخلاف بنی گالہ میں احتجاج کرنیوالے کارکنوں سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

فٹبال ورلڈکپ کے 10ویں روز مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے

ماسکو:فٹبال ورلڈکپ کے 10ویں روز مزید 3میچز کھیلے جائیں گے،بیلجیئم کا مقابلہ تیونس، جنوبی کوریا کا میکسیکو اور دفاعی چیمپئن جرمنی کا سویڈن سے ہوگا۔ فٹبال ورلڈکپ کے 10ویں روز کے پہلے میچ میں بیلجیئم اور تیونس کا شام 5بجے←  مزید پڑھیے

ہاکی چیمپئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن:افتتاحی میچ میں پاکستان اور بھارت مدمقابل

بریڈا:ہاکی چیمپئنزٹرافی کےآخری ایڈیشن کا آغاز آج سے ہالینڈ میں ہورہا ہے،افتتاحی معرکے میں روایتی حریف  پاکستان اوربھارت ٹکرائیں گے۔ ہاکی چیمپئنزٹرافی کا 37واں اورآخری  ایڈیشن 23جون سے یکم جولائی تک نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلا جائے گا۔ ارجنٹائن،←  مزید پڑھیے

پاکستانی سفیرعلی جہانگیرصدیقی نے امریکی صدر کو سفارتی اسناد پیش کردیں

واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے صدر ڈونلڈر ٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں۔ امریکا میں پاکستان کے نئے سفیرعلی جہانگیر صدیقی وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور اپنی←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس لاڑکانہ میں چانڈکا اسپتال کی لیبارٹری میں ابتر صورتحال پر برہم

ہفتے کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارلاڑکانہ کے چانڈ کا ٹیچنگ اسپتال کے دورے پر پہنچے،جہاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ اسپتال کے آئی سی یو، یورولوجی وارڈ سمیت لیبارٹری کی ابترصورتحال پرچیف جسٹس نے برہمی←  مزید پڑھیے

رات کو لہسن کا ٹکڑا کان میں رکھیں، نتیجہ آپ کو حیران کردے گا

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جس کا استعمال کرکے انسان دل سمیت کئی مہلک اور خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ لہسن آسانی سے مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے بس آپ کو یہ کرنا←  مزید پڑھیے

ہارٹ اٹیک کی ایک نئی قسم دریافت

عام طور خیال کیا جاتا ہے کہ ہارٹ اٹیک یعنی دل کے دورے کی 4 اقسام ہیں، تاہم اب کینیڈا کے ماہرین نے اس کی ایک نئی قسم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف البرٹا کے←  مزید پڑھیے

انگریز عاملہ کے مطابق بھوت پریت کی اصل شکل اور جسم کیسا ہوتا ہے؟

بھوت پریت اور آسیب کے متعلق تو ہم بہت کچھ سنتے ہیں، لیکن یہ بھوت پریت کسے نشانہ بناتے ہیں اور دیکھنے میں کیسے نظر آتے ہیں؟َ پہلی بار ایک خاتون عاملہ نے اس بارے میں کچھ انتہائی عجیب و←  مزید پڑھیے

بھارت میں دلہن کی داڑھی آنے پر شوہر نے طلاق دیدی

بھارت میں ایک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو داڑھی کے بال آنے پر طلاق دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک←  مزید پڑھیے

انوکھا گائوں جہاں لڑکی 12 سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

کیربیئن جزائر کے ایک دور دراز گائوں میں لڑکیاں جیسے ہی بلوغت کی عمر کو پہنچتی ہیں ان  کی جنس تبدیل ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک جینیاتی بیماری کے باعث ڈومینیکن ری پبلک کے گائوں سالیناس میں پیدا ہونے←  مزید پڑھیے