خبریں    ( صفحہ نمبر 583 )

علاقائی و حریف طاقتوں میں اختلافات مشرق وسطیٰ کیلئے بڑا خطرہ،پاکستان

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی  نے کہا ہے کہ اہم علاقائی و حریف طاقتوں میں اختلافات مشرق وسطیٰ کو بڑے تنازع میں دھکیل سکتا ہے۔ سلامتی کونسل میں مشرق وسطی اور شمالی افریقہ پر بحث کے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے کسی بھی پارٹی سے اتحاد کا امکان مستردکردیا

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابات کے بعد کسی بھی پارٹی سے اتحاد کا امکان مسترد کردیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ حکومت بنانے کے لیے پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے اتحاد کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

این اے 162 کی امیر ترین آزاد امیدوار

ساہیوال: این اے 162 سے آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ بھی امیر ترین امیدواروں میں شامل ہیں۔ انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اندرون اور بیرون ملک اثاثے ایک ارب تیس کروڑ روپے سے زائد کے ظاہر کیے۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کی سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں سندھ میں پہیا جام ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ فہمیدہ مرزا کہتی ہیں سندھ میں کرپٹ افسران کا تقرر کیا جارہا ہے، جی ڈی اے نے الیکشن کمیشن کو←  مزید پڑھیے

بھارت خواتین کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ملک قرار

نیویارک: عالمی سروے میں بھارت کو خواتین کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ملک قرار دےدیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق  افغانستان کا دوسرا اورجنگ زدہ شام کا تیسرا نمبر ہے جہاں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے اورریپ جیسے واقعات←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈ کپ 2018: آج کون سی ٹیمیں ٹکرائیں گی؟

فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چارمیچزشیڈول ہیں، ورلڈ چیمپئین جرمنی ناک آؤٹ راؤنڈ تک رسائی یقینی بنانےکیلئے کوریا کیخلاف میدان میں اترےگی۔ اسی گروپ میں سوئیڈن اورمیکسیکوکا سامنا ہوگا۔ میسی کی ارجنٹائن کونائیجیریا کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ آئس←  مزید پڑھیے

عمر اکمل میچ فکسنگ پر بیان دے کر پھنس گئے

ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے دئیے گئے اپنے بیان سے مشکل میں پھنس گئے ہیں، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوکراپنے بیان پر پچھتاوے کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق عمراکمل بورڈ کے←  مزید پڑھیے

لاڑکانہ میں چیف جسٹس کی برہمی کا سامنا کرنے والے جج نے استعفیٰ دے دیا

واضح رہے کہ 23 جون کو چیف جسٹس نے لاڑکانہ سیشن کورٹ کے دورے کے دوران میز پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج گل ضمیر سولنگی کا موبائل فون دیکھ کر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موبائل اٹھا کر پٹخ←  مزید پڑھیے

شادی شدہ ہونا صحت مند دل کے لیے مفید

درمیانی عمر میں شریک حیات کا ساتھ امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ رائل اسٹوک ہاسپٹل کی تحقیق میں 2 دہائیوں کے←  مزید پڑھیے

زندگی کو آرام دہ بنا نے کے چند آسان نسخے۔۔

ہر انسان کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ کام نہ کرے بس آرام کرے اور اگر کام کرے تو ایسا کرے جس میں اسے زیادہ تھکا وٹ نہ ہو۔اگر آپ زیادہ کام کرتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ادرک سونے کی تاروں سے لیس ہے۔۔جانئے کیسے؟

ادر ک کا شمار دنیا کی بہترین سبزیوں میں کیا جاتا ہے یہ ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو زمین کے اندر پائی جاتی ہے، کھانوں میں اس کا استعمال بیحد مفید ثابت ہوتا ہے، اس سے کھانے میں ایک←  مزید پڑھیے

دوران نیندپنڈلیوں کے درد کا شکار ہونے والے افراد کیلئے خاص خبر

پنڈلیوں کا درد ایک عام بیمار ی ہے جو ہر دوسرے انسان کو ہو جاتی ہے، البتہ وجوہات مختلف ہوتی ہیں ، لوگ اسے الگ الگ نام دے کر ڈاکٹروں کے پاس جاتے ہے ، ڈاکٹر مختلف طٹامن کی کمی←  مزید پڑھیے

دو پھل جو تمباکو نوشی کے نقصانات کو ٹھیک کرسکتے ہیں

سگریٹ نوشی کے خوفناک نقصانات سے کون واقف نہیں۔ دمہ، ٹی بی اور پھیپھڑوں کے ناکارہ ہونے سے لے کر کینسر جیسی جان لیوا بیماری سگریٹ نوشی کا انجام ثابت ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ یہ تو ممکن نہیں کہ سگریٹ←  مزید پڑھیے

ایک ہفتے تک کھیرے سے بنے کھانے کھائیں اور وزن کم کریں

اگر آپ اپنی روزمرہ کی خوراک پر توجہ نہیں دے پاتے تو کھیرے کی اس ڈائٹ کو ضرور یاد رکھیں۔ اس ڈائٹ کی مدد سے ایک ہفتہ یا 10 دن کے اندر اپنے اندر تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے۔ اس ڈائٹ←  مزید پڑھیے

قبل از وقت ظاہر ہونے والی ان علامات سے ذیابیطس سے حفاظت ممکن ہے

ذیبیطس ایک ایسی بیماری ہے جو طرز زندگی کی بنا پر لاحق ہوتی ہے۔ البتہ کچھ خاص طریقے اپنا کر اس موزی مرض کی روک تھام ممکن ہے۔ غذا کا خاص خیال، باقعدہ ورزش اور ذہنی دباؤ سے گریز اس←  مزید پڑھیے

کون سا صابن اور ٹوتھ پیسٹ کینسر کا باعث بنتا ہے؟

سائنس دانوں نے خوفناک انکشاف کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں پایا جانے والا ایک کیمیائی جزو آنتوں کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ آئندہ ٹوتھ پیسٹ خریدنے سے پہلے آپ اس کا لیبل←  مزید پڑھیے

پاؤں کی صفائی کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا باقی جسم کا

ہم موٹاپے، اپنی آنکھوں اور اپنے دانتوں کے متعلق تو کافی فکر مند ہوتے ہیں لیکن کیا اتنی ہی فکر اپنے پیروں کی بھی کرتے ہیں۔ آج کل متعدد ایسی تحقیق سامنے آرہی ہیں جس میں ہمیں پیروں کی جانب←  مزید پڑھیے

کمر درد کا ایسا علاج جو ہر بار کام کرتا ہے

سائنسی جریدے ’لانسٹ‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمر درد کے مریضوں کو ڈھیروں ادویات دی جاتی ہیں، ان کی کمر میں انجکشن لگائے جاتے ہیں، بعض اوقات سرجری بھی کی جاتی ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

روز مرّہ استعمال کی اشیاء میں شامل یہ چیز آپ کی صحت کی دشمن

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ غذا، ادویات، ٹوتھ پیسٹ اور کاغذ کو سفید کردینے والا کیمیکل ٹائپ 2 ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے۔ ٹائیٹینیم ڈائی آکسائیڈ کھانوں اور کاسمیٹکس میں سفید کرنے کی خصوصیات کے سبب بڑے←  مزید پڑھیے

سمارٹ فون کا استعمال بچوں کو باغی بنانے کا باعث

توجہ کے طلب گار یا ضد کرتے ہوئے بچوں کو والدین اگر نظر انداز کرتے ہوئے سمارٹ فون میں چھپنا چاہیں تو یہ ان کے لئے مزید مصیبت کی وجہ بن سکتا ہے کیونکہ اس عدم توجہی سے بچے مزید←  مزید پڑھیے