خبریں    ( صفحہ نمبر 588 )

18سالہ لڑکی کی فیس بک پر لائیو خود کشی

بھارت کے شہر کولکتہ کے علاقے سونار پور کی رہنے والی18 سالہ لڑکی موسمی مستری نے فیس بک پر لائیو خود کشی کرلی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موسمی کی والدہ نے بتایا موسمی اپنے دوست اریان سے ملاقات کے←  مزید پڑھیے

بھارت،سالیوں کا مذاق سنگین صورتحال اختیار کر گیا

بھارت میں شادی کے موقع پر مذاق کا خمیازہ  دلہا دلہن دونوں کے خاندانوں کو بھگتنا پڑا، سالیوں کے مذاق پر دلہا ناراض ہو کر رخصت ہو گیا، دلہن اور سہیلیوں نے دلہا کو پاگل قرار دے کر دلہن کو←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک یارسول اللہ نے بھی اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان نے اپنے 20 نکاتی انتخابی منشور برائے الیکشن 2018ء کا اعلان کر دیا ہے۔ منشور کا اعلان تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ خادم حسین رضوی نے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے←  مزید پڑھیے

دنیا کا پہلا شیطانی سوچ والا پاگل کمپیوٹر پروگرام :Norman

انسانوں میں ذہنی مریضوں کی پہلے ہی کمی نہیں تھی، لیکن اب سائنس دانوں نے ذہنی مریض یا سنکی اور شیطانی سوچ کا ھامل کمپیوٹر پروگرام بھی تشکیل دے دیا ہے۔ ایم آئی ٹی کے سائنس دانوں نےمصنوعی ذہانت کے←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈ کپ 2018: دو چیزیں جو کسی صورت استعمال نہیں ہونگی

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 جمعرات سے روس میں شروع ہورہا ہے، ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز جمعرات کو شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا، اس شاندار تقریب کو دیاگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں←  مزید پڑھیے

شہباز شریف پیپلز پارٹی کے جیالے کو دیکھ کر ہنس پڑے

لاہور: میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی امیدواروں کوانتخابی ٹکٹ دینے کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں شہبازشریف نے امیدواروں سے ٹکٹ دینے کیلئے انٹرویوز کیے۔ اس دوران پیپلزپارٹی کا←  مزید پڑھیے

زیادہ نمک کا استعمال آنتوں کے مفید بیکٹیریا کے لیے تباہ کن قرار

ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال معدے اور آنتوں میں پائے جانے والے انسان دوست بیکٹیریا کو شدید نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے متاثر ہونے سے ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق ہوجاتا←  مزید پڑھیے

لیموں پانی بناتے وقت چھلکا بھی بیچ میں ڈال دیں ،پھر کمال دیکھیں

انسان کا خون صاف ہوتا ہے تو اس کی جلد بھی ہمیشہ چمکتی دمکتی اور پرکشش رہتی ہے۔ ماہرین غذائیات کے مطابق اگر انسان اپنی خوبصورتی برقرار رکھنا چاہتا ہے تو صرف اپنے خون کو صاف رکھے۔ ماہرین غذائیات کا←  مزید پڑھیے

جگر کو صحت مند رکھنے کیلئے ان 6 خوراک کا استعمال کریں

جگر ، جسم کا ایک  ضروری اعضاء ہے جو انسان  کے نظام انہظام میں  اہم کارگردگی نبھاتا ہے۔ جگر خون سے خطرناک  ذرات  کا خاتمہ کرتا ہے  اور  اسی لیے ضروری ہے کہ جگر کی صحت کا خاص خیال رکھا←  مزید پڑھیے

بچوں میں اسمارٹ فون کی عادت ان کے بچپن پر اثر انداز ہو رہی ہے

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں اور نوعمروں کے مزاج کو غیرفطری بنارہے ہیں کیونکہ ٹیکنالوجی کی بدولت وہ کئی براعظموں کے لوگوں سے بات تو کررہے ہیں لیکن خود اپنے ساتھیوں سے دور ہورہے ہیں اور اس بنیاد پر ان←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالجز کیلئے ڈیجیٹل لاش کا تحفہ

میڈیکل کالجوں میں تجربات اور سرجری سیکھنے کے لیے لاشوں کے عطیات کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے۔ اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے یونیورسٹی آف مائونٹ پیلیئر، فرانس کے ماہرین نے تھری ڈی سکینرز کی مدد←  مزید پڑھیے

ناسا کے خلائی جہاز نے مریخ پر قدیم نامیاتی مالیکیول دریافت کرلیا

دوسرے سیاروں پر زندگی کی تلاش کےلیے کئی خلائی جہاز بھیجے گئے ہیں۔ ان میں سے ناسا کا ایک چھوٹا روبوٹ ’کیوریوسٹی‘ اب بھی مریخ کی خاک چھان رہا ہے جس نے حال ہی میں سرخ سیارے پر قدیم نامیاتی←  مزید پڑھیے

ہیلمٹ پہننا ایک عذاب، اب ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ کی صورت میں ایک دلچسپ اور آسان حل پیش

پاکستان اور دیگر گرم ممالک میں موسمِ گرما میں دن کے وقت ہیلمٹ پہننا ایک عذاب ہوجاتا ہے جس کے لیے اب ایئرکنڈیشنڈ ہیلمٹ کی صورت میں ایک دلچسپ اور آسان حل پیش کیا گیا ہے۔اسے بلیو آرمر ہیلمٹ کا←  مزید پڑھیے

ایک کروڑ 40 لاکھ فیس بک صارفین کی خفیہ پوسٹس عام ہوگئیں

حال ہی میں جہاں فیس بک نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا موبائل بنانے والی 60 کمپنیوں کو فراہم کیا، وہیں اب سماجی ویب سائٹ کی ایک بہت خرابی سامنے آگئی۔ جی ہاں←  مزید پڑھیے

علاقائی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ، روسی صدر

صدر ولادیمیر پپوٹن نے کہا کہ مشرق وسطی میں بدامنی اور عدم استحکام کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے اس←  مزید پڑھیے

بھارت، انتہا پسند ہندو پھر بے لگام

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی دہلی کے کھڑکی گاؤں میں واقع دورسلاطین کی تاریخی ’’کھڑکی مسجد‘‘ کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیڑھ سال قبل یہاں آویزاں بورڈ سے لفظ ’’مسجد‘‘←  مزید پڑھیے

انتخابات پر اثر انداز ہونے کا لیگی منصوبہ، فوج کیخلاف مہم چلانے کا انکشاف

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن احتساب عدالت کا فیصلہ 25 جولائی کے قریب چاہتی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد انتخابی عمل اور عدالتی نظام پر شکوک و شبہات پیدا کرنا ہے۔ پارٹی کے چند سینئر رہنماؤں نے نواز شریف←  مزید پڑھیے

زینب قتل کیس کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل سپریم کورٹ سے بھی خارج

زینب قتل کیس کے مجرم عمران نے سپریم کورٹ میں اپنی سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی تھی، کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت عظمیٰ نے دلائل سننے کے بعد مجرم کی←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک مہلت

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اپنے خلاف نیب ریفرنسز کی پیروی کی غرض سے وکیل مقرر کرنے کے لیے 19 جون تک کی مہلت دے دی۔جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کر←  مزید پڑھیے

ڈالر بے قابو ہوکر 121 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے کے اضافے کے بعد 121 روپے 50 پیسے کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز←  مزید پڑھیے