صدرمملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کردیا
اسکیم کے تحت 2 فیصد ٹیکس دے کر بیرون ملک سے جتنے چاہیں پیسے پاکستان لائے جا سکیں گے جبکہ ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 اپریل کو پریس کانفرنس← مزید پڑھیے
