خبریں    ( صفحہ نمبر 608 )

بلڈ شوگر کی پیمائش کا انقلابی طریقہ دریافت

جسم میں بار بار سوئی چبھو کر خون میں شکر کی پیمائش کے تکلیف دہ عمل کو خدا حافظ کیونکہ اب سائنسدانوں نے جلد پر چپکنے والا ایک ایسا اسٹیکر تیار کرلیا ہے جو پر 10 سے 15 منٹ بعد←  مزید پڑھیے

یوٹیوب کے 15 اہم ترین شارٹ کٹس

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جس پر روزانہ کروڑوں افراد ویڈیوز دیکھتے ہیں مگر عام لوگوں کو اس کے اندر چھپی چند اہم ٹرکس کا علم ہی نہیں ہوپاتا جو اس سائٹ کو استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

سو سال قبل ملنے والی ممی بارے اہم انکشاف

مصر میں سو سال قبل ملنے والی ممی کی شناخت کے حوالے سے اہم انکشاف نے ماہرین آثار قدیمہ کے مخمصے کو حل کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1915 میں مصر کے نواحی علاقے بیت البرشہ←  مزید پڑھیے

جدید انسان سعودی عرب میں ہزاروں برس قبل آباد تھے،نئی دریافت

ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جدید انسان موجودہ سعودی عرب میں 85 ہزار برس قبل آباد تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں وہاں سے ملنے والی انسانی انگلیوں کی ہڈیوں کی آئیسوٹوپ تکنیک سے جانچ←  مزید پڑھیے

درختوں پر اگنے والی کرسیاں

شجر کاری کے ماہرین کیلئے پودوں اور درختوں کو کسی بھی شکل میں ڈھالنا ناممکن نہیں۔ دنیا کے کئی علاقوں میں ایسے ایسے باغات موجود ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ باغ نہیں بلکہ کوئی جلسہ گاہ←  مزید پڑھیے

امریکی بحری بیڑہ شام کی جانب روانہ ،علاقے میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے

امریکی بحریہ کا بیڑہ  شام کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ بحری بیڑے میں بیک وقت 60کروز میزائل لے جانے کی سہولت موجود ہے۔” ڈونلڈ کک” نامی میزائل شکن میزائل کو تباہ کرنے کے جدید نظام سے لیس ہے←  مزید پڑھیے

روس نے شام میں کیمیائی حملے پرسلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

روس نے شام میں کیمیائی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات سے←  مزید پڑھیے

فیصلے مرضی سے نہیں آئین و قانون کے مطابق کرتے ہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کے مطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے←  مزید پڑھیے

سابق امام کعبہ کے ہاتھوں جوا خانے کے افتتاح کی خبریں غلط نکلیں

جدہ: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سابق امام کعبہ اور موجودہ سعودی انٹرٹینمنٹ بورڈ کے اہم رکن شیخ عادل بن سالم بن سعید الکبانی  کے  ہاتھوں قمار خانہ اور جوا خانے کا افتتاح کرنے کی خبریں غلط نکلیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے ،جس میں ایک بڑے←  مزید پڑھیے

شہباز شریف اورعمران خان آج پشاور میں سپورٹرز کا لہو گرمائیں گے

پشاور:پشاور کے خوشگوار موسم میں سیاست کا پارہ ہائی ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج جارحانہ خطاب سے سپورٹرز کا لہو گرمائیں گے۔ پشاور میں سیاسی ماحول گرم  ہوگیا،مخالفین آمنے سامنےہوں گےنون اور←  مزید پڑھیے

کیا کافی سے کینسر ہوتا ہے؟

اگرچہ حالیہ چند سالوں میں کی جانے والی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کافی سے کوئی کینسر نہیں ہوتا، بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بہترین مشروب ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آچکی ہے←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل میں صفائیاں ہو رہی ہیں انہیں کیسے پتہ چلا کوئی آرہا ہے،نواز شریف

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں صفائیاں ہو رہی ہیں انہیں کیسے پتہ چلا کوئی آرہا ہے۔ بدھ کو حتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کے طریقے

ہمارے ملک میں چھاتی کے سرطان کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم کچھ معلومات ہونے کے وجہ سے اس مرض سے بچاؤ ممکن ہے۔  ایک تحقیق کے مطابق ایشیائی ملکوں میں جس شہر میں چھاتی←  مزید پڑھیے

رشتوں میں دراڑ پیدا کرنے والے رویوں سے بچیں

انسان فطری طور پر اُن افراد کے لیے حساس ہوتا ہے جو اس کے لیے اہمیت رکھتے ہیں، ایسے میں بے دھیانی میں کبھی کبھی ایسا رویہ اختیار کرلیا جاتا ہے جس سے رشتے کمزور ہوجاتے ہیں اور ان میں←  مزید پڑھیے

9 منٹ کی یہ ورزشیں توند سے نجات دلائیں

اگر جسمانی وزن میں کمی کے لیے توند سب سے بڑی رکاوٹ ہے تو آپ اکیلے نہیں بلکہ ہزاروں، لاکھوں افراد کو اس کا سامنا ہوتا ہے۔ویسے تو اگر جادوئی چھڑی ہو اور اس کی ایک جنبش سے پیٹ سے←  مزید پڑھیے

زندگی کے آخری لمحے میں جسم کے اندر کیا ہوتا ہے؟

زندگی کے آخری لمحے میں انسانی جسم کے اندر کیا ہوتا ہے ؟ اس راز کو جاننے کا دعویٰ سائنسدانوں نے کیا ہے۔ یہ دعویٰ جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ تحقیق کے مطابق مرنے←  مزید پڑھیے

باسی کھانے دوبارہ گرم کرکے استعمال نہ کریں

ایک اچھی صحت کے حصول کے لیے ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مفید ہو جیسے کم کھانا اور ورزش کرنا وغیرہ۔ اس سلسلے میں ہم بہت احتیاطیں بھی کرتے ہیں مگر ان تمام احتیاطوں←  مزید پڑھیے

آپ کی وہ عام غلطیاں جو دانتوں کو پیلا کردیں

دانتوں کا انسانی صحت میں اہم کردار ہوتا ہے کیوں کہ صحت مند دانتوں سے ہی انسان ایسی غذائیں کھاسکتا ہے، جو اسے بیماریوں سے دور رکھیں۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ دانتوں کو جگمگاتے دیکھنا بھی ہر فرد کی←  مزید پڑھیے

خواتین میں بانجھ پن کی وجہ دماغ ہے اووری کی خرابی نہیں: تحقیق

نئی تحقیق کے مطابق خواتین کے بیضہ دان کے افعال کو نقصان پہنچانے والی پچیدہ بیماری ’پولی سسٹک اووریز سنڈروم‘ کا تعلق اووری سے نہیں بلکہ دماغ سے ہوتا ہے۔ ماہرین امراض زچہ و بچہ کے مطابق خواتین میں بانجھ←  مزید پڑھیے

گریاں دل کی صحت کے لیے فائدہ مند

گریوں اور بیجوں میں پائے جانے والا پروٹین انسانی دل کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لینڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ بہت زیادہ←  مزید پڑھیے