8سالہ بچی سے زیادتی،کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا، مودی
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور بہیمانہ قتل اور اترپردیش میں ایک لڑکی کے ریپ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی رکن کے ملوث ہونے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔← مزید پڑھیے
