گوئٹے مالا کا بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان
گوئٹےمالا کاسفارت خانہ سولہ مئی کویروشلم میں منتقل کیاجائےگا، جبکہ اس کے دو روز قبل چودہ مئی کو امریکا کا اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کرے گا۔امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکا کا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان← مزید پڑھیے
