شمالی وزیرستان کے معروف شاعر مرسلین شاہ میر اغوا کاروں کے تشدد سے شدید زخمی
پختون تحفظ تحریک کے روحِ رواں محسن داور کے مطابق، شمالی وزیرستان کے معروف شاعر اور پختون تحفظ موومنٹ کے سرگرم کارکن مرسلین شاہ میر کو 16 اپریل کی شب ان کے گھر تھرنول سے اٹھا لیا گیا اور اگلی← مزید پڑھیے
