نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے،ملیحہ لودھی
نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔ منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نوجوان امن اور سلامتی کے موضوع پر← مزید پڑھیے
