خبریں    ( صفحہ نمبر 603 )

فون کی بیٹری کے متعلق ان 9 فرضی باتوں پر عمل کرنا چھوڑدیں

اسمارٹ فون کے بارے میں لوگوں  نے اپنی اپنی سوچ بنارکھی ہے ، جو وقت آنے پر لوگ ایک دوسرے کو بتاتے ہیں۔ انہی میں سب سے زیادہ باتیں اسمارٹ فون کی بیٹری پر کی جاتی ہے۔ البتہ لوگوں کی←  مزید پڑھیے

حسین ترین حنوط شدہ اونٹنی

عرب ممالک میں سب سے قیمتی خزانہ اگر کسی جانور کو سمجھا جاتاہے تو اونٹ کو تمام جانوروں میں فوقیت حاصل ہے ، اونٹ عرب قبائلی زندگی کا لازمی حصہ ہے ۔ زندہ اونٹ کی قیمت تو لاکھوں ریال ہوتی←  مزید پڑھیے

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے قبائلی

انڈونیشیا کے قدیم قبائلی ہزاروں برس سے سمندر کے کنارے رہتے ہیں، ان کی اکثریت کشتیوں میں رہتی ہے اور وہ کسی بیرونی آلے کے بغیر 13 منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔ یہ←  مزید پڑھیے

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: اجوکا تھیٹر کی بانی اور آرٹسٹک ڈائریکٹر مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں، ان کی عمر 62 برس تھی۔ اطلاعات کے مطابق وہ 3 سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ اور ڈائریکٹر مدیحہ گوہر خواتین کے حقوق کے←  مزید پڑھیے

ہمارے کامریڈز اٹھائےگئے ہیں ۔۔

جبر کی رسم جاری ہے۔۔ آج مزید چار کامریڈ، کامریڈ فارس راج، کامریڈ یاسر ارشاد، کامریڈ شے رضائی اور کامریڈ جلال جان کراچی پریس کلب سے پولیس وردی اور سادہ لباس اہلکاروں نے زبردستی اغوا کر لیے. ریڈ ورکرز فرنٹ←  مزید پڑھیے

کم نیند لینا بچوں کے موٹاپے کی اہم وجہ ہے: محققین

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ بچے جو ہر شب متعین  کردہ  نیند کی مقدار سے کم نیند لیتے ہیں ان کے موٹے ہونے کے امکانات بہت حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

روزانہ نہانا آپ کی صحت کیلئے خطرناک قرار

ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ روزانہ نہانے سے لوگوں کو انفیکشن لاحق ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے انفیکشس ڈیزیز کی ماہر ڈاکٹر ایلین لارسن کے مطابق زیادہ نہانا جِلد کی تری کو کم کرسکتا ہے←  مزید پڑھیے

گنے کا جوس پینے کے 8 فوائد

گرمی کے چلچلاتے دن آچکے ہیں، ایسے میں ہمیں چاہیئے کہ اس شدید موسم سے بچنے کے لئے اپنی خوراک کو تبدیل کریں اور ایسی چیزوں کا استعمال کریں جو آپ کی صحت کیلئے اس موسم کے مطابق فائدت مند←  مزید پڑھیے

نظام شمسی کا سب سے بدبودار سیارہ دریافت

ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ اگر یورینس کو نظام شمسی کا سب سے بدبودار سیارہ کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا، کئی عشروں کی تحقیق کے بعد ماہرین نے پہلی بار کہا ہے کہ اس کے بادلوں میں←  مزید پڑھیے

سورج سے بتیس گنا بڑے ستارے کے پھٹنے کے بعد کے مناظر

واشنگٹن: سورج سے بتیس گنا بڑے ستارے کے پھٹنے کے بعد کیسے مناظر ہوتے ہیں ؟ ناسا نے ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو ناسا کے ہبل ٹیلی اسکوپ مشن کے اٹھائیس سال مکمل ہونے پر جاری کی گئی۔←  مزید پڑھیے

یوٹیوب کی شدت پسند مواد پھیلانے کی وجہ

یو ٹیوب پر گزشتہ دنوں کئی سنجیدہ اعتراضات اٹھائے گئے اور اب تازہ خبر یہ آئی ہے کہ اس مشہور ویڈیو ویب سائٹ پر شدت پسندی اور متنازع معاملات کو ہوا دینے والے چینلز پر دنیا بھر کی ایسی کمپنیوں←  مزید پڑھیے

زلزلوں کی نئی قسم جو پوری دنیا کا صفایا کرسکتی ہے

برطانوی ماہرین کی تحقیق میں نئی قسم کے زلزلوں کا انکشاف ہوا ہے جو عام زلزلوں کی نسبت کہیں زیادہ تباہ کن ہیں اور جدید ترین زلزلہ پیما مراکز بھی ان کا سراغ نہیں لگا پاتے۔ لاطینی امریکا کے ملک←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس پہلے سیکرٹری لا پھر جج کیسے بنے،نیب تحقیق کرے،نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا  ہے کہ ہمیں علم تھا کہ نیب مارشل لا کا قانون ہے لیکن غلطی یہ ہے کہ اس کو ختم نہیں کرسکے جب کہ نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس کو پہلے سیکرٹری قانون اور←  مزید پڑھیے

موبائل فون لاک کھولنے کیلئے جنازے پر چھاپہ

لارگو: گذشتہ روز فلوریڈا پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ایک جنازے پر چھاپہ مار کر مردے کے فنگر پرنٹ سے موبائل فون ان لاک کرنے کی کوشش کی۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ لارگو میں ڈیٹیکٹیوز نے جنازے پر چھاپہ←  مزید پڑھیے

وائی فائی کے عجیب نام نے حکام کی دوڑیں لگوادیں

مشی گن کے ایک جم میں وائی فائی نیٹ ورک کے نام نے سب کی دوڑیں لگوا دیں۔ اس وائی فائی نیٹ ورک کا نام remote detonator ہے۔ نام پڑھ کر جم کی عمار ت کو احتیاطاً خالی کرا لیا←  مزید پڑھیے

کوٹلہ کی سڑکوں پر خوبصورت بھکارنوں کی بھر مار

کوٹلہ میں خوبرو بھکارنوں کی یلغار،سرخی پاؤڈر لگائے ہوئے بھکارنیں چکنی چپڑی باتوں سے دوکانداروں سے پیسے نکلوا لیتی ہیں،تفصیل کے مطابق اورگردو نواح میں پیشہ ورخوبرو بھکارنوں کی یلغار ہو چکی ہے کچھ عرصہ قبل بھکاری صرف جمعرات کو←  مزید پڑھیے

بھارت میں رومانی جہاد زیر بحث

ایک ہندو عورت کے مسلمان مرد سے شادی کے بعد ہندوستان میں  رومانی جہاد کی اصطلاح آج کل زیر بحث ہے، تفصیلات کے مطابق  ایک ہندو عورت ہدایہ نے ایک مسلمان شافن جہاں سے شادی کر لی اور اس کے←  مزید پڑھیے

چھکڑا ٹینک: 65ء کی جنگ کا خون گرما دینے والا واقعہ

بھارتی فوج نے 1965 کی 5 اور 6 ستمبر کی درمیانی شب لاہور پر حملہ شروع کیا۔ حملے کی ابتداء بھارت کی پیدل فوج سے کی گئی تھی، جنرل چوہدری کی خوش فہمی تھی کہ بھارت کی پیدل فوج تعداد←  مزید پڑھیے

آن لائن ٹیکسی سروس کریم پر سائبر حملہ ، ایک کروڑ 40لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری

دبئی سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا ڈیٹا سائبر حملے کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں ایک کروڑ 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری ہو گیا۔ کریم کی ویب سائٹ پر←  مزید پڑھیے

امریکی اتاشی کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں شامل

اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی جان لینے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کانام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا جس میں بتایا گیا ہے←  مزید پڑھیے