خبریں    ( صفحہ نمبر 601 )

چین میں پائے جانے والے جنّاتی مچھر

چین کےصوبے سیچوان میں ماہرین کو دنیا میں  پائے جانے والے مچھروں میں اب تک کے سب سے بڑے مچھر ملے ہیں۔ ان مچھروں کے سائز کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ ان کے  پروں کا پھیلاؤ←  مزید پڑھیے

کچے آموں کا جوس ڈی ہائیڈریشن کیلئے مفید

پاکستان میں جیسے جیسے گرمی بڑھتی جارہی ہے آموں کی آمد بھی قریب ہوتی جارہی ہے۔ ہمارے ملک میں پکے ہوئے آم تو سب شوق سے کھاتے ہی ہیں، لیکن کچے آم بھی بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں، ان سے←  مزید پڑھیے

سانس میں بو حیران کن انکشافات

سانس میں بو کسے پسند ہوسکتی ہے؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے۔ مگر یہ بو پیدا کیوں ہوتی ہے اور اس کی وجہ کیا ہے؟ بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑوں میں←  مزید پڑھیے

بوتل میں پانی پینے سے کینسر ہوتا ہے؟

عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے یا پھر مائیکرو ویو میں پلاسٹک کے برتن میں گرم کی گئی غذا کھانے سے کینسر ہوتا ہے۔ اگرچہ ایسا دلیل دینے والوں کے پاس کوئی←  مزید پڑھیے

وٹامن ڈی ذیابیطس کے خطرات کو کم کر نے میں معاون

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وٹامن ڈی کی اونچی سطح لوگوں میں ذیابیطس لاحق ہونے کے خطرات کو کم کر دیتی ہے۔ سیئول نیشنل یونیورسٹی  کی سربراہ مصنف ڈاکٹر سو پارکر  نے کہا کہ تحقیق میں حصہ←  مزید پڑھیے

کورنگی کے گودام پر چھاپہ، گدھے اور کتے کی 800 کھالیں برآمد

کراچی: پولیس نے کورنگی کے ایک گودام پر چھاپے کے دوران گدھے اور کتے کی 800 کھالیں برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا گروہ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گدھے اور کتے کا گوشت ہوٹلوں←  مزید پڑھیے

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھا رہا ہے، عالمی ماہر

عسکری تاریخ اورعالمی امور کے ماہرجوزف مکالف نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان صرف ایٹمی ہتھیاروں کے معیار کے لحاظ سے ہی نمایاں مقام نہیں رکھتا بلکہ عنقریب ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد کے حوالے سے بھی دنیا میں تیسرے نمبرپرآجائے گا۔←  مزید پڑھیے

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی؛ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے ایل او سی پر بھارت کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ اٹھایا ہے۔←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کے سابق پرسنل سیکرٹری کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سابق سیکرٹری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ ملوث ڈاکٹر توقیر شاہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِاعلٰی پنجاب شہبازشریف کے سابق پرسنل سیکرٹری توقیرشاہ←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے پولیس افسر کی سفارش کرنے پر اپنے داماد کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان نے ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کے بچوں کے حوالگی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی جی کی جانب سے اپنے داماد کے ذریعے سفارش←  مزید پڑھیے

مکھیوں کو بچانے کیلئے عالمی اقدامات شروع

پوری دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ میں شہد کی مکھیاں تیزی سے ختم ہورہی ہیں جن کی بہت سی وجوہ ہیں۔ ان میں بعض حشرات کش زرعی ادویہ بھی شامل ہیں جن پر یورپی یونین کی اکثریت نے پابندی کا←  مزید پڑھیے

8 ماہ کے بچے کو ملازمت مل گئی

ابوظہبی میں جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایک 8 ماہ کے بچے کو ملازمت دینے کی رپورٹس سامنے آنے پر اتھارٹی سے وضاحت طلب کرلی گئی۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل←  مزید پڑھیے

شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش برآمد

ایران کے دارالحکومت تہران کے جنوبی علاقے  شہر ری کے ایک مزار سے تعمیراتی کام کے دوران سابق شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رضا شاہ پہلوی کے←  مزید پڑھیے

بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ دریافت

قدیم مایا تہذیب کے مسکن پیرو میں ایسے آثار دریافت ہوئے ہیں جنہیں انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ قرار دیا جارہا ہے۔ تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ پیرو میں موشے تہذیب انسانوں کو دکھانے←  مزید پڑھیے

ٹو ٹی ہڈیوں کو 5 منٹ میں جوڑنے والا گوند

سویڈن کے ماہرین نے ایک خاص گوند  تیار کیا ہے جو صرف 5 منٹ میں ٹوٹی ہڈی اور فریکچر کو جوڑ سکتا ہے۔ اس عمل میں کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔ ہم جانتے ہیں کہ دندان ساز ٹوٹے ہوئے دانتوں←  مزید پڑھیے

ہماری کہکشاں کی تفصیلی تصویر جاری

یورپی خلائی ایجنسی نے ہماری اپنی کہکشاں  یعنی ملکی وے کی سب سے تفصیلی تصویر جاری کردی ، اس نقشے میں ملکی وے سے قریب کی تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ جاری کردہ اس نقشے کو خلائی جہاز گائیا کی←  مزید پڑھیے

سمارٹ فونز کی روشنی کینسر کا سبب

سمارٹ فونز، ٹیبلٹ اور ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس سے نکلنے والی نیلی روشنی سے کینسر کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔ عالمی سطح پر ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے سمارٹ فونز اور ایل ای ڈیز سے نکلنے والی نیلی←  مزید پڑھیے

نیند کو ڈسٹرب کرنے والی اشیا

پرسکون نیند ہر شخص کیلئے صحت کی ضامن ہوتی ہے کیونکہ اس سے  جاگنے کے بعد کوئی بھی شخص خود کو توانا محسوس کرتا ہے،  لیکن  سونے سے قبل بعض اشیا کھانا ہمارے لئے بے چینی کا سبب بنتا ہے۔  ایسی←  مزید پڑھیے

چاکلیٹ ذہنی تنائو کم کرنے کیلئے فائدہ مند

امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ جسم کی اندرونی جلن اور ذہنی تنائو کو کم کرتی ہے۔ گہرے رنگت والی چاکلیٹ میں کوکوا کی مقدار 70 فیصد تک ہوتی ہے،  جبکہ عام چاکلیٹ میں←  مزید پڑھیے

دہی کا باقاعدہ استعمال امراض قلب سے بچانے میں مددگار

امریکی ماہرین نے ایک  سروے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے بچاتا ہے۔  نرسز ہیلتھ سٹڈی  کی جانب سے کی گئی  ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی بلڈ←  مزید پڑھیے