خبریں    ( صفحہ نمبر 602 )

جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو خبردار رہیے۔۔

جوان اور کم عمر دکھائی دینا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ بڑھاپے سے دور رہنا چاہتے ہیں تو دھوپ میں کم سے کم وقت گزاریں۔ یہ تحقیق اس وقت سامنے آئی جب←  مزید پڑھیے

سونے سے قبل کونسی خوراک سے پرہیز کرنا چاہیئے؟

پرسکون نیند ہر شخص کیلئے صحت کی ضامن ہوتی ہے کیونکہ اس سے  جاگنے کے بعد کوئی بھی شخص خود کو توانا محسوس کرتا ہے لیکن  نیند سے قبل بعض اشیاء کھانا ہمارے لئے بے چینی کا سبب بنتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا بیوی بغیر اجازت شوہر کے بٹوے سے پیسے نکال سکتی ہے؟

میاں بیوی کا رشتہ بہت مضبوط رشتہ ہوتا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہوتے ہیں اس لحاظ سے ان کاایک دوسرے پر سب سے زیادہ حق ہوتا ہے۔ ایک مسئلہ جو ہمارے ہاں اکثر درپیش رہتا←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کیلئے اسکول کے بعد پہلا اولڈ ایج ہوم بھی تیار

لاہور میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلا اسکول بننے کے بعد پہلا اولڈ ایج ہوم بھی تیار ہو گیا۔ اولڈ ایج ہوم خواجہ سرا عاشی بٹ نے لاہور کے علاقے رچنا ٹاون میں ایک کنال کے پلاٹ پر تعمیر کیا←  مزید پڑھیے

بھارت میں 13گھنٹوں میں 36 ہزار بارآسمانی بجلی گرنے سے 9افراد ہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں 13گھنٹوں کے دوران 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے سے 9افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کو موسم کے جھٹکے لگے،13گھنٹے کے دوران بجلی گرنے کے 36ہزار سے زائد واقعات نے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر ، پیلٹ گنز کا استعمال جاری ، مزید 3کشمیری شہید

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں ، جہاں نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کی جانب سے پیلٹ گن کا کھلے عام استعمال کیا جارہا←  مزید پڑھیے

نئی تاریخ رقم ہوگئی،کم جونگ ان کی جنوبی کورین صدر سے ملاقات

سیئول:کوریائی خطے میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان کے درمیان تاریخی ملاقات ہوئی،جس میں خطے میں استحکام اور جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر بات ہوئی۔ دنیا←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے اور خواجہ آصف کی نااہلی کے پیچھے ضیاالحق کی مہربانیاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں میڈیا سے بات←  مزید پڑھیے

ہمارے بغیر حکومت نہیں بن سکے گی، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکے گی اگر کوئی حکومت بنی بھی تو چل نہیں سکے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے←  مزید پڑھیے

سگریٹ ،کاسمیٹکس مہنگی ، سٹیشنری ، کھاد سستی کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ، سیمنٹ اور کاسمیٹکس سمیت دیگر اشیا مہنگی جبکہ کتابیں کاپیاں و سٹیشنری کا دیگر سامان، کھاد اور پولٹری مصنوعات سستی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزارت خزانہ←  مزید پڑھیے

مودی کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

کوئمباتور: بھارتی پولیس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی۔ بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے مودی پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشتگرد محمد رفیق کو تامل ناڈو←  مزید پڑھیے

جوڑوں کے امراض کا علاج آپ کے کچن میں؟

پانی میں بیکنگ سوڈا کو ملا کر پینا جوڑوں کے درد میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔یہ دعویٰ یورپی ملک جارجیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا۔ لگ بھگ ہر کچن میں موجود بیکنگ سوڈا←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں ویڈیو گیمز آپ کے بچوں کی ذہنی نشو ونما میں کتنی مدد گار ہیں ؟

عام طور پر والدین ویڈیو گیمز کو اپنے بچوں کی ذہنی نشوو نما کا دشمن سمجھتے ہیں، لیکن جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ویڈیو گیمز سے بچوں میں پڑھنے کی صلاحیت بہتر ہونے کے علاوہ ریاضی اور سائنس←  مزید پڑھیے

ڈائیٹ مشروبات آپ کی صحت تباہ کرسکتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے  بتایا ہے کہ ڈائیٹ مشروبات صحت مند نہیں ہوتے۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی مٹھاس ، جیسے کہ سپارٹیم کا تعلق  موٹاپے اور ذیابیطس سے ہوتا ہے۔ پہلے کی جانے والی←  مزید پڑھیے

اسپین، امریکی صدر ٹرمپ کی ہم شکل خاتون سامنے آگئیں

 سپین کے شمال مشرقی علاقے کبانا دی برگنتینوس میں رہنے والی بزرگ خاتون ڈولوریس اینٹیلو اپنے چہرے کے باعث راتوں رات مشہور ہو گئیں ۔ ڈولوریس گزشتہ 40 برس سے اس علاقے میں رہائش پذیر ہیں اور ان کے پاس←  مزید پڑھیے

برصغیر کا ایسا مسلم فرماں روا جو روزانہ زہربھی پیتا تھا مگر کیوں؟

سن 1458ءسے 1511تک ریاست گجرات پر محمد بیگدا  یعنی محمد شاہ اول نے حکومت کی تھی  ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ریاست پر طویل ترین حکمرانی کرنے والے بادشاہ تھے جنہوں نے 53سال تک حکومت کی۔  اب ان←  مزید پڑھیے

حضرت عیسی کی دنیا میں واپسی شروع ہو چکی ہے: ایک ماہر الاعداد کا دعوی

ڈیوڈ میڈ نامی ماہر کا کہنا ہے کہ مقدس انجیل کے ایک 12:1-2 کے اقتباس  کو دیکھا جائے تو 23اپریل کو سورج اور چاند، سنبلہ میں ہوں گے اور مشتری بھی جو کہ مسیحاکی نمائندگی کرتا ہے قیامت کے متعلق نام←  مزید پڑھیے

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا دوسرا ناپسندیدہ پاسپورٹ قرار

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پولیو کی منتقلی کو مکمل روکنے میں بھی ناکام رہا، دنیا بھر میں پاکستان تپ دق کی شرح میں سرفہرست جبکہ ہیپاٹائٹس کے پھیلا و میں دنیا بھر میں←  مزید پڑھیے

مریخ پر مرد کی بجائے خاتون کا پہلا قدم

ناسا کی سینئر خاتون انجینئر کا کہنا ہے کہ چاند پر پہلا قدم ایک مرد نے رکھا تھا، تاہم اب مریخ میں پہلا انسانی قدم کسی خاتون خلا نورد کا ہونا چاہئے۔ ناسا کے شعبہ انجینئرنگ کی سینئر خاتون رکن←  مزید پڑھیے

بار بار فون چیک کرنا نشے کی مانند

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سمارٹ فون کو بار بار دیکھنے کی شدید عادت اس شخص کو منشیات کی لت کی مانند جکڑ لیتی ہے۔ سان فرانسسکو سٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر ایرک پیپر کے مطابق سمارٹ فون کا استعمال←  مزید پڑھیے