خبریں    ( صفحہ نمبر 615 )

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے کالعدم بی ایل اے کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ  آپریشن←  مزید پڑھیے

(ن)لیگ کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے رشتہ نہ رہے: چوہدری نثار

چوہدری نثار علی خان کا کہنا کہ 34 سال سے نواز شریف اور سینئر اکابرین سے مل کر پارٹی کی داغ بیل رکھی تاہم اب میاں نواز شریف سے وہ روابط نہیں اور وہ سلسلہ شاید نہیں جو مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

مصر نے اپنی فیس بک متعارف کروادی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیر اطلاعات نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ مصر خود اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جب کہ اب مصر نے اپنی فیس بک متعارف کرالی←  مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیزکیخلاف 3ٹی 20میچزکی سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرکٹ کا میلہ پھر سے سجنے کو تیار ہے،ویسٹ انڈیزکیخلاف میچزکیلئےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی،ٹکٹ کےحصول کیلئےشائقین کی قطاریں لگ گئیں۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان یکم، 2اور3اپریل کو کھیلےجانےوالےٹی 20میچزکیلئےٹکٹوں کی آن لائن فروخت تو گزشتہ دوروزسےجاری←  مزید پڑھیے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 6سال بعد پاکستان پہنچ گئیں،وزیراعظم سے ملاقات

ملالہ یوسف زئی فیملی کے ہمراہ ایئر پورٹ سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی ملاقات ہوئی،جس میں←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰ آفریدی نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ہے ،جس کے بعد سابق صدر کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ہے۔ عدالتی حکم←  مزید پڑھیے

اسلام آبادہائیکورٹ:فاروق ستار کو کنوینئر شپ سے ہٹانےکافیصلہ معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماءفاروق ستار کو کنوینئرشپ سے ہٹانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے کنوینئرشپ سے ہٹایا،تو فاروق ستار نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے←  مزید پڑھیے

آنے والے فریاد سنانے آئے ہم نے کچھ نہیں دیا، چیف جسٹس

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے←  مزید پڑھیے

ٹڈاپ سکینڈل، فردجرم عائد، گیلانی و دیگر ملزموں کا صحت جرم سےانکار

 وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ سکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ سکینڈل کی سماعت ہوئی، سکینڈل میں ملزموں پرفراڈ اور اختیارات کے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس فریادی جیسے الفاظ اور فقرے نہ کہتے تو اچھا ہوتا،نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے آج کے بیان پر وزیراعظم مناسب سمجھیں تو وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔ مری سے اسلام آباد آمد کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نواز←  مزید پڑھیے

رگوں میں خون کی گٹھلی (بلڈ کلاٹ) کا علاج

رگوں میں خون جمنے کا عمل ‘اتھیروسلیروسِس’ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے اور ہمیں کبھی بھی اس چیز کو نظرانداز نہ کرتے ہوئے فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔ یہ وہ کیفیت ہے جس میں←  مزید پڑھیے

دس سیکنڈز کی ورزش سے چہرے کی چربی کم کرنا ممکن

اکثر لوگوں کا وزن تو کم ہوجاتا ہے لیکن چہرہ بھاری رہتا ہے۔ وزن کم کرنے کے بعد چہرے کا وزن زیادہ ہونا اچھا نہیں لگتا ۔ نازک نقش چہرے کو خوبصورت بنا دیتے ہیں ۔ جسم کے کسی مخصوص←  مزید پڑھیے

گرمیوں میں ہونے والی خطرناک بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟

زیادہ سے ذیادہ پانی پینے سے جسم کی 90 فیصد بیماریوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ جسم میں موجود ریشہ پانی کو آنتوں تک صحیح طرح پہنچاتا ہے اور آتتوں میں نمی برقرار رہتی ہے۔ اس طرح آنتوں کی←  مزید پڑھیے

تھائرائڈ ہارمونز کے حمل پر پڑنے والے اثرات

تھائرائڈ ، جسم میں تھائرائڈ گلینڈز پر اثر انداز ہونے والی بیماری ہے۔ جس میں جسم بہت زیادہ مقدار میں یا بہت کم مقدار میں تھائرائڈ ہارمونز بناتا ہے۔ تھائرائڈ ہارمونز میٹابولزم کے عمل کو درست رکھتے ہیں ، جس←  مزید پڑھیے

ملازمت کے دوران نامناسب کھانے وزن بڑھنے کا باعث

ملازمت پیشہ خواتین میں وزن بڑھنے کی شکایت پوری دنیا میں بڑھتی جارہی ہے ۔ دوران ڈیوٹی چھ سے آٹھ گھنٹے تک مسلسل بیٹھے رہنا ہی دراصل موٹاپے کی ایک بڑی وجہ ہے ۔ اگر آپ کہیں ملازمت کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

وٹامنز کی کمی کے جسم پر ہونے والے 8 نمایاں اثرات

جسم میں وٹامنز کی کمی پوری کرنے کے لئے مختلف قسم کے غذائی سپلیمنٹس دستیاب ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف سپلیمنٹس جسمانی ضرورت پوری نہیں کر سکتے بلکہ مکمل اور متوازن غذا ہی جسم کی ساری غذائی←  مزید پڑھیے

گھر بیٹھے جلد کو خوبصورت بنانے کے دس آسان طریقے

چہرے کی جلد سسب سے ذیادہ حساس ہوتی ہے۔ جو عوامل جلد کو متاثر کرنے میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں وہ یہ ہیں۔ دھوپ، تھکن، نیند کی کمی اور ماحولیاتی آلودگی وغیرہ۔ دنیا بھر کی خواتین اپنے چہرے کو←  مزید پڑھیے

میتھی دانہ خون میں گلوکوز کم کرنےمیں مفید

دنیا کافی ترقی کر چکی ہے لیکن کئی سو سال گزرنے کے باوجود بھی جڑی بوٹیوں کے فوائد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ۔ حتٰی کہ اب سائنس بھی صحت کے حوالے سے جڑی بوٹیوں کی طاقت کو تسلیم←  مزید پڑھیے

بالوں کا جھڑنا وٹامن بی 7کی کمی کی علامت

جسم میں وٹامنز کی کمی پوری کرنے کے لئے مختلف قسم کے غذائی سپلیمنٹس دستیاب ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف سپلیمنٹس جسمانی ضرورت پوری نہیں کر سکتے بلکہ مکمل اور متوازن غذا ہی جسم کی ساری غذائی←  مزید پڑھیے

کافی پینے سے جگرکے کینسر کا خطرہ 40فیصدتک کم ، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کے مطابق روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اسکے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40فیصد تک کم ہو جاتاہے۔ رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے←  مزید پڑھیے