خبریں    ( صفحہ نمبر 617 )

دوائیوں کی پیکنگ میں موجود خالی جگہ کیوں ضروری؟

بیمار پڑنے پر جب ڈاکٹرز آپ کو بہت ساری دوائیاں دیتے ہیں اور کئی بار آپ نے بھی اس بات پر غور کیا ہوگا کہ دوائیوں کی پیکنگ پر خالی جگہ چھوڑ دی جاتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں ایسا←  مزید پڑھیے

برائن پول موت کا گڑھا

دنیا میں کئی مقامات ہیں جن کی موجودگی انسان کیلئے اب تک باعث حیرت ہے۔ ایسی چیزیں موجود ہیں جن کی گتھی آج تک کوئی بھی نہ سلجھا سکا۔ ایسی ہی ایک جگہ خلیج میکسیکو میں موجود ہے جسے برائن←  مزید پڑھیے

کیسی خوراک سے کینسر لاحق ہوتا ہے ؟ انکشاف

 کینسر ایک ایسا مرض ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ۔گزشتہ چند سالوں میں اس تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ماہرین کے مطابق ہر سال ستر لاکھ سے زائد افراد اس موذی مرض کا شکار←  مزید پڑھیے

نومولود میں ہوتی ہے بولنے سے پہلے سوچنے کی صلاحیت

نومولود بچوں میں سوچنے کی صلاحیت بولنے سے قبل ہی پیدا ہوچکی ہوتی ہے ایک سال کی عمر کا بچہ منطقی طور پر سوچنے لگتا ہے۔سائنسی تحقیقی جریدے میں ہونے شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق 12 ماہ کا←  مزید پڑھیے

کیا مسلسل بیٹھے رہنا ہوسکتا ہے فائدہ مند

مسلسل دیر تک بیٹھے رہنا دماغ و ذہن کے لیے بھی بہت نقصان دہ ہوتا ہے اور یہ ذہنی تنائو، بے چینی اور اداسی کی وجہ بن سکتا ہے۔ میلبورن میں ڈیکن یونیورسٹی سنٹر فار فزیکل اینڈ نیوٹریشن ریسرچ کی←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق کے 6 انچ ڈھانچے کا معمہ حل

 پانچ برس کی مسلسل تحقیق کے بات سائنس دانوں نے 2003 میں دریافت ہونے والے خلائی مخلوق کے 6 انچ طویل ڈھانچے کا معمہ حل کرلیا۔ 2003 میں صحرائے ایٹا کاما میں واقع ایک چرچ کے نزدیک دفن چمڑے کے←  مزید پڑھیے

بائیسویں صدی کا سفر کر نے والا شخص

ڈیوس نامی ایک شخص نے بائیسویں صدی میں ٹائم ٹریولنگ کے ذریعے سفر کرنیکا دعویٰ کر دیا ۔ اس شخص نے بائیسویں صدی میں حکومتوں کی جانب اپنے عوام کو خوراک کے طور پر مفت مہیا کیا جانیوالا کیپسول بھی←  مزید پڑھیے

منرل واٹر دانتوں کی تباہی کا ذمہ دار

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منرل واٹر کی بوتلیں آپ کے دانت تباہ کررہی ہیں۔حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے کہا کہ انھوں نے مشہور و معروف برانڈ کے پانی کی بوتلوں پر تحقیق کی ہے، بعض برانڈز میں←  مزید پڑھیے

خون کا اکثر عطیہ کرنا صحت میں بہتری کا باعث

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ خون کا اکثر عطیہ کرنا دوران خون کے نظام میں بہتری لانے کا باعث بنتا ہے کیونکہ اس سے شریانوںکو نقصان کم پہنچتا ہے جس سے خون کے بلاک ہونے کا خطرہ بھی کم←  مزید پڑھیے

ویکسین انجکشن کے بجائے گولیوں کی شکل میں تیار

برطانیہ کے سائنس دان ویکسین کو انجکشن کے بجائے گولیوں کی شکل میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ، جس کے بعد ویکسین لگوانے کیلئے انجکشن کی تکلیف دہ سوئی برداشت نہیں کرنا پڑے گی ، بلکہ ویکسین کو گولی کی←  مزید پڑھیے

آپ کا کمپیوٹر خطرے میں ہے

دنیا بھر میں ہونے والے سائبر حملے کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رینسم ویئر کے مزید کیس سامنے آ سکتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ پوچھ رہے ہیں کہ آخر ہو کیا رہا ہے اور تنظیم، ادارے،←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام کا نیا حیرت انگیز فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام میں کسی پوسٹ کو شیئر کرنے کی الجھن سے نکلنے کے لیے جلد ہی صارفین کے لیے ریگرام فیچر متعارف ہوجائے گا۔ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کمپنی کی جانب سے یقین دہانی←  مزید پڑھیے

پاکستانیوں کے دلوں پر چھانے والے ترک صدر ایردوان اب پاکستان ٹرک آرٹ پربھی چھاگئے

عالمِ اسلام  کے عظیم فرزند،   ترک صدر رجب طیب ایردوان  جن کو    مسئلہ فلسطین کو عالمی پلیٹ فارم پر لانے اور  ڈیوس میں اسرائیل  کے صدر شمعون  پئیرز  کو معصوم  فلسطینی  انسانوں  کا قاتل قرار دینے  کے بعد   عالمی اقتصادی←  مزید پڑھیے

پاکستانی ماں کی ہمت کو سلام،زندگی وقف کردی اپنے بچوں کے نام

پاکستان میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے تو آپ نے بہت کچھ سنا ہو گا لیکن یہ خواتین زندگی کی مشکلات سے کیسے نبرد آزما ہوتی ہیں اور اپنے راستے کی ہر رکاوٹ کو کیسے اپنے عزم و ہمت←  مزید پڑھیے

’پروین رحمٰن کے قتل میں طالبان نہیں، لینڈ مافیا ملوث تھی‘

اسلام آباد: سندھ پولیس پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) نے عدالت اعظمیٰ کے سامنے تسلیم کیا گیا کہ اورنگی ٹاؤن پائلٹ پراجیکٹ (او پی پی) کی ڈائریکٹر پروین رحمن کے قتل کی سازش میں لینڈ مافیا ملوث←  مزید پڑھیے

قصورجے آئی ٹی، ہٹائے جانے والے افسر کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنانے کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان نے زینب کے والد کے اعتراض پر تحقیقاتی ٹیم سے ہٹائے جانے والے پولیس افسر خدا بخش کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ آج چین کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کریں گے

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج چین کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کریں گے ۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق ،صدر ٹرمپ چین پر 50ارب ڈالر کی تجارتی پابندیاں عائد کریں گے، یہ پابندیاں انٹلیکچوئل پراپرٹی کی خلاف ورزی←  مزید پڑھیے

سری لنکن صدر 3روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

سری لنکا کے صدر اپنے دورے  کے دوران یوم پاکستان کے موقع ہونے والی سرکاری تقریبات میں سرکاری مہمان کے طور پر شرکت کریں گے۔ اس دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے ،جس میں دونوں←  مزید پڑھیے

نوا زشریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد :احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف  اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے←  مزید پڑھیے

ملک کو اندھیروں سے نکالنے والا پیشیاں بھگت رہا ہے،نواز شریف

جمعرات کواسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میرا تو کسی ادارے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، کارکردگی کے باوجود ای سی ایل میں نام ڈالنے کی←  مزید پڑھیے