ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے، ہمیشہ کرپشن کےخلاف رہا، دامن پرکوئی داغ نہیں: شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے، ہمیشہ عوام کی خدمت کی اورآئندہ بھی کرتےرہیں گے، عوامی فلاح و بہبود کےترقیاتی منصوبے بنائے۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ← مزید پڑھیے
