فیس بک میں ایک اور بہت بڑی تبدیلی، آڈیو اسٹیٹس شیئر کرنے کی سہولت
اب فیس بک ایک اور بڑی تبدیلی کرنے پر غور کر رہا ہے، جس کے لیے ابتدائی تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اگرچہ اس وقت فیس بک پراسٹیٹس ویڈیوز، 360 ڈگری تصویری اور جف بھی شیئر کی جاسکتی ہیں،← مزید پڑھیے
