نیب کورٹ کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع
صدرمملکت ممنون حسین نے جج محمد بشیر کی ڈیپوٹیشن پر بطور جج احتساب عدالت تعیناتی میں توسیع کی منظوری دی ، محمد بشیر اب 13 مارچ 2021 تک احتساب عدالت کے جج رہیں گے، ان کے عہدے کی مدت 12← مزید پڑھیے
