5ارب کی کرپشن پر اعزاز چودھری سے تحقیقات کا فیصلہ
نیب حکام نے 5ارب کی کرپشن پر امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری سے تحقیقات کا بھی فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے باقاعدہ نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ اسلام آباد کے پوش علاقے میں 5ارب روپے مالیت← مزید پڑھیے
