ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جانگ ان کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی
شمالی کوریا کے سربراہ کی جانب سے جنوبی کوریا کے وفد کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کا پیغام پہنچایا گیا جسے امریکی صدر نے قبول کرلیا۔ جنوبی کوریا کے سیکیورٹی ایڈوائزر چنگ ایوینگ نے اس حوالے سے امریکی حکام← مزید پڑھیے
