خبریں    ( صفحہ نمبر 634 )

انتخابی عمل میں تیسری سیاسی قوت کو خود لیڈ کروں گا

اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لیگی دھڑوں کی طاقت سے بننے والی تیسری سیاسی قوت کو انتخابی عمل میں خود لیڈ کروں گا۔ جی نائن ٹو کرکٹ گراؤنڈ اسلام←  مزید پڑھیے

ختم نبوت کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش نہ ہوئی تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو نوٹس جاری کریں گے،جسٹس شوکت عزیز حکومت پر برہم

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے←  مزید پڑھیے

ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور برف باری ،سردی میں پھراضافہ

اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اوربرف باری کے  باعث سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا دھواں دھار اسپیل جاری ہے، زیارت، سوات، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی←  مزید پڑھیے

حیدرآباد: ڈمپر اور سوزوکی میں تصادم ، 10 افراد جاں بحق

ٹندو محمد خان روڈ پر ڈمپر اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حیدر آباد میں ٹنڈو محمد خان میں تیز رفتار ڈمپر اور سوزوکی وین میں تصادم ہوا ہے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کی نمازِ جنازہ منگل کے روز ادا کی جائے گی

لاہور:معروف قانون دان، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار بیرسٹر عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ گزشتہ شب  انہیں نتہائی تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں اور←  مزید پڑھیے

نااہلی مدت کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو فوری طلب کر لیا

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف کو فوری طلب کر لیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ اٹارنی←  مزید پڑھیے

روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،71افراد ہلاک

ماسکو:روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،جس میں عملے کے 6 ارکان سمیت 71افراد ہلاک ہوگئے۔ مسافر طیارہ دارالحکومت ماسکو سے اورسک شہر جارہا تھا تاہم طیارے کا اڑان بھرنے کے چند منٹوں بعد ہی رابطہ منقطع ہوگیااورطیارہ←  مزید پڑھیے

حکوت آپ چلا رہے ہیں اور مسائل کے حل کے لیے ہمیں آگے آنا پڑا ۔چیف جسٹس

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودہ پانی کی نکاسی کے مسئلے کو حل کرنے لیے سپریم کورٹ سے 3 ہفتے کی مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی←  مزید پڑھیے

شام: اسرائیل کا تیس سال میں سب سے بڑا فضائی حملہ

اسرائیلی وزیراعظم کہتے ہیں ایران کو کسی عرب ملک میں فوجی اڈے نہیں بنانے دیں گے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک خطے کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

سینئر اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار قاضی واجد انتقال کر گئے۔ گزشتہ روز طبیعت کی خرابی کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ قاضی واجد پاکستان کے نامور اسٹیج، ریڈیو اور ٹی وی فن کار قاضی واجد←  مزید پڑھیے

معرو ف سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں

عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ رات سینے میں تکلیف کے باعث فیروز پور روڈ پر واقع اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ 66 سالہ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور وہ سماجی کارکن←  مزید پڑھیے

کیا تصویر دیکھ کر کوئی رومانوی شعر آپ کے ذہن میں آیا ہے؟ تو کمنٹ میں لکھیے!

آج کا دن تاریخ میں !

آج کے دن 1942 میں امریکی جہاز نارمنڈی میں ایک ویلڈر کی غلطی سے آگ لگ گئی اور اگلے دن صبح تک وہ نیو یارک کی بندرگاہ میں غرقاب ہو گیا۔ Save←  مزید پڑھیے

اذان سے متعلق متازع بیان، مسلمان شاعر نے سونو نگم کی حمایت کردی

ممبئی: بھارتی شاعر ادیب، لکھاری جاوید اختر نے گلوکار سونو نگم کے اذان سے متعلق بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں متفق ہوں رہائشی علاقوں میں مساجد یا کسی بھی عبادت گاہ میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال←  مزید پڑھیے

چاند تاروں کا رقص دکھاتا شیشے کا کمرہ

کیسا لگے گا آپ کو جب آپ زمین سے کئی فٹ اوپر فضا میں معلق ہوں اور سورج کے طلوع ہونے، غروب ہونے اور چاند تاروں کے سفر کو اپنے بالکل قریب سے دیکھ سکیں۔ جنوبی امریکی ملک پیرو میں←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نےعمران خان کو لودھراں جلسے میں خطاب سے روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمراں خان کو لودھراں جلسے میں خطاب کرنے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کے لودھراں جلسے میں←  مزید پڑھیے

ایک دن میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لائیکس لینے والی تصویر

اگر آپ فیس بک کی اس فوٹو شیئرنگ ایپ کو استعمال کرتے ہیں تو آپ کو دیگر افراد کی تصاویر پر ہزاروں لائیکس دیکھ کر حیرت ہوتی ہوگی مگر آج تک کوئی بھی تصویر ڈیڑھ کروڑ لائیکس کا سنگ میل←  مزید پڑھیے

شوہر کا دل جیتنے کے10موثر طریقے

عورت کے مقابلے میں مرد کی الگ ضروریات ہوتی ہیں ۔ بیوی کا شوہر کے ساتھ رویہ اچھی یا تلخ زندگی کی بنیاد ہے ۔ کچھ باتوں کے ذریعے بیوی اپنے شوہر کا دل جیت سکتی ہے اور اسے یقین←  مزید پڑھیے

بھارت کلبھوشن کی ریٹائرمنٹ کی دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہا، دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتا ہے۔ انہوں نے کشمیر میں بھارتی مظالم کی بھی شدید مذمت کی۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان←  مزید پڑھیے

بیوی کو فوری طور پر خوش کرنے کے دس طریقے

میاں بیوی کارشتہ اتنا مقدس ہوتاہے کہ اس میں ناراضگی اورلڑائی کی گنجائش نہیں رہنی چاہئے۔لیکن ساتھ رہتے رہتے اگر کبھی لڑائی جھگڑا ہو بھی جائے تو  فوری طور پر بیوی کومنا لینا ہی عقل مند شوہر کی نشانی ہوتی←  مزید پڑھیے