خبریں    ( صفحہ نمبر 635 )

9فروری پاکستان کی تاریخ کا یومِ سیاہ ہے – ساحِر آزاد پلیجو

  9 فروری 1984 کو پاکستان کی تاریخ کے بد ترین آمِر جنرل ضیاءالحق نے طلبہ یونین پر پابندی لگا دی تھی۔ 8 فروری کو ضلع قصور میں منعقد ہونے والے طلبہ یونین بحالی کنونشن پر مبارکباد دیتے ہوئے نیشنل ←  مزید پڑھیے

آٹھ چیزیں جوآپ کوافسردہ کرتی ہیں

زندگی میں رونماہونے والے واقعات آپ پر اثرانداز ہوتے ہیں۔خوشی یاغم انسان کے اندرہوتاہے۔بہت سے لوگوں کے لئے خوشی بہت تھوڑے وقت کے لئے ہوتی ہے حالانکہ یہ تھوڑاوقت افسردگی کے لئے ہونازیادہ بہتر رہتاہے۔بہت سے لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں←  مزید پڑھیے

یہ غذائیں کھائیں گنج پن اور کمزور بالوں سے جان چھڑائیں

گنج پن اور کمزور بال عورت ہو یا مرد سب کو پریشانی میں مبتلا کر سکتے ہیں۔ گھنے خوبصورت بال ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے۔ایک بار اگر گنج پن یا کمزور بالوں کے مسائل کسی شخص کو اپنا شکار←  مزید پڑھیے

جوان نظر آنے کے لئے ان ہدایات پر عمل کریں

بڑھتی عمر اپنے ساتھ ساتھ جھریوں ،بال گرنا ،بے رونق جلد اور صحت کے بہت سے مسائل کو جنم دیتی ہے جس کی وجہ سے آپ اکثر اپنی عمر سے بھی بڑے دکھائی دیتے ہیں۔ خوبصورت اور جوان تو ہر←  مزید پڑھیے

ان اسنیکس سے رات کی بھوک مٹائے،بنا وزن بڑھائیں

جولوگ وزن کم کرناچاہتے ہیں ان کیلئے ضروری ہے کہ وہ رات کاکھاناجلدی یعنی ۷ سے ۸ بجے تک کھالیں اورکم از کم کھانے کے تین گھنٹے بعد سوجائیں۔لیکن یہ بات سچ ہے کہ رات کاکھانااگرجلدی کھالیاجائے اورسونے میں کافی←  مزید پڑھیے

موجودہ ملکی سیاسی حالات کے تناظر میں تصویر کو عنوان دیجیے

زیادہ ٹھنڈ آپ کو ان پانچ مسائل میں مبتلا کرسکتی ہیں

موسم بدلتے ہی ضروریات اورصحت کی حفاظت کے طریقے بھی بدل جاتے ہیں۔بدلتے موسم کے اثرات سے بچنابہت ضروری ہے خصوصاً سر د موسم کے اثرات سے بچاؤ بہت ضروری ہوجاتا ہے۔بظاہرسردی کاموسم انجوائے کرنے والا لگتا ہے لیکن اگرٹھنڈ←  مزید پڑھیے

گرم چائے کا متواتر استعمال کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے

چین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ گرم چائے کے مستقل استعمال سے کھانے کی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انالس آف انٹرنیشنل میڈیسن  جریدے  کے شائع کردہ مقالے کے مطابق تحقیق کے دوران 30 سے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے پہلی بار اسرائیل کےلیے اپنی فضائی حدود کھول دی

عودی عرب نے  پہلی بار اسرائیل جانے والی  پرواز کے لیے  اپنی فضائی حدود  کھولنے کا اعلان کیا ہے۔  اسرائیلی اخبار  ہاریٹز   کے مطابق ، سعودی حکام نے  بھارتی دارالحکومت نئی دہلی  سے اسرائیل کے  صدر مقام تل ابیب     جانے والی     ایئر←  مزید پڑھیے

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں 5 سال کی سزا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں 5 سال کی سزا سنا دی گئی۔ خالدہ ضیا پر یتیم خانے کے فنڈ میں خرد برد کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی اپوزیشن←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 62 ون ایف کےتحت نااہلی کی مدت طےکرنا سپریم کورٹ کا کام ہے‘ چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت طے کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

آپ امیرہیں یا غریب، فیس بک اب یہ بھی بتائے گا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اپنے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک قسم کی ٹیکنالوجی پیٹنٹ کی درخواست دی ہے جس کے تحت صارف سے اس کا ذاتی ڈیٹا حاصل کیا جائے گا، مثلاً←  مزید پڑھیے

‘پاکستان پر دباؤ ڈالنے سے کچھ حاصل نہیں ہوا‘

امریکا کی نئی جنوبی ایشیاء سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔ کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین←  مزید پڑھیے

فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کا سینیٹ کیلئے الگ الگ امیدواروں کا اعلان

سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور پارٹی سربراہ کے درمیان اختلافات برقرار ہیں۔ بی آئی بی کالونی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہمارے نامزد کردہ امیدواروں کے نام فائنل←  مزید پڑھیے

بِٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں20 فیصد کمی

ٹوکیو۔۔۔کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6,200 ڈالر سے نیچے گر گئی جس کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔ اسٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی←  مزید پڑھیے

آصفہ بھٹو زرداری 2نشستوں سے الیکشن لڑیں گی

کراچی …پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو آئندہ عام انتخابات لڑانے کافیصلہ کرلیا۔آصفہ2نشستوں سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے فیصلہ کیاہے کہ آصفہ بھٹو کوکراچی میں لیاری اور ٹنڈوالہ آباد میں قومی اسمبلی کی2نشستوں سے←  مزید پڑھیے

ورزش سے پہلے میک اپ کا استعمال جلد کے لیے نقصان دہ قرار

کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرین میک اپ کرکے ورزش کرنے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہیں . معروف ماہر امراض جلد بریتھی ڈینیل کے مطابق چہرے پر میک اپ کی غرض سے کاسمیٹکس کا استعمال مساموں←  مزید پڑھیے

’ویلنٹائنز ڈے کو فروغ دینے پر پابندی کا عدالتی فیصلہ برقرار ہے‘

پیمرا کے جاری نوٹیفکیشن میں الیکٹرونک میڈیا کو یاد دہانی کرائی گئی کہ ویلنٹائنز ڈے کو فروغ دینے پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار ہے۔ اس کے علاوہ پیمرا نے اپنے نوٹیفکیشن میں اسلام آباد←  مزید پڑھیے

جسٹس محمد یاور علی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

لاہورہائی کورٹ کے سینئر ترین جج و نئے چیف جسٹس محمد یاور علی کی تقریبِ حلف برداری گورنر ہاﺅس لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں لاہورہائیکورٹ کے جج صاحبان، وکلا تنظیموں کے عہدیداران اور اہم حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی سینٹ میں پہلی ہندو خاتون کو منتخب کرانے کے لیے متحرک

کراچی: پیپلزپارٹی نے تھر کی ہندو خاتون کو سینیٹ کا ٹکٹ الاٹ کردیا، کرشنا کئی برس سے تھر کی خواتین کے حقوق کیلئے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے تھر کی نچلی ذات کی خاتون کو سینیٹ←  مزید پڑھیے