خبریں    ( صفحہ نمبر 649 )

شوگرملوں کی بندش سے متعلق کیس میں کسانوں کی فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے شریف برادران کی شوگر ملوں کی بندش سے متعلق کیس میں کسانوں کی فریق بننے کی درخواست منظورکرلی۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں شریف برادران کی←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کازینب کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا حکم

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زینب کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا۔ ننھی زینب کے قتل پر جہاں ہر آنکھ اشکبار اورہر دل غم زدہ ہےوہیں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی واقعے کانوٹس لے کر پولیس←  مزید پڑھیے

کم سن زینب کاقتل،پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ،2افراد جاں بحق ،5زخمی

قصور :کم سن زینب کے قتل کے بعد قصور کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ بن گئی جب شہریوں نے پتھراؤ کیا تو پولیس نے نہ صرف مظاہرین پر لاٹھیاں برسائیں بلکہ فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد←  مزید پڑھیے

طاہر القادری کا 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 7 سالہ زینب کے والد عوامی تحریک کے←  مزید پڑھیے

پولیس نے قصور میں بچی کو قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا ،

قصور میں 8سالہ بچی کو بد اخلاقی کر کے قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا ۔ میڈ یارپورٹس کے مطابق معصوم زینب کے قتل کے بعد قصور کے لوگ سڑکوں پر آگئے ہیں اور ڈی سی او←  مزید پڑھیے

طیبہ تشدد کیس ، چیف جسٹس کاٹرائل 15 فروری تک مکمل کرنے کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کم عمر گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے جج راجہ خرم کی طیبہ کے والدین کے ساتھ صلح کی درخواست خارج کردی جبکہ مقدمہ میں پراسیکیوٹر←  مزید پڑھیے

”کیا آپ کو کیسز کی سمجھ آرہی ہے؟“ نواز شریف کا عدالت میں صحافیوں سے سوال

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے کیسز کے حوالے سے سوال کیا تو صحافیوں نے انہیں ایسا جواب دے دیا کہ انہیں کبھی جلسوں میں بھی نہ ملا ہوگا۔ احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی←  مزید پڑھیے

لالو پرساد یادیو کی سزا کا سن کر اکلوتی بہن چل بسیں

بھارتی میڈیا کے مطابق راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی)کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ بہار لالو پرسا یادیو کی اکلوتی اور بڑی بہن گنگوتری دیوی کافی عرصے سے علیل تھیں جب انہیں لالو پرساد یادیو کی گرفتاری اور سزا کی←  مزید پڑھیے

سکھوں کے مذہبی مقامات پر بھارتی حکام کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

لندن(ویب ڈیسک) سکھ تنظیموں کی جانب سے دنیا بھر میں واقع گوردواروں میں بھارتی حکومتی عہدیداران کے داخلے پر پابندی کے بعد سے بھارتی حکومت کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ دی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سکھ تنظیموں←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائیگی

نواب ثنااللہ زہری وزیراعلیٰ بلوچستان کی کرسی پر رہیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ آج اسمبلی کرے گی جہاں وزیراعلیٰ کے خلاف ایک گروپ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کے خلاف اپوزیشن سمیت←  مزید پڑھیے

17 جنوری سے احتجاج شروع ہوگا، حکومتی خاتمے تک تحریک نہیں رکے گی: طاہر القادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفوں کی ڈیٹ لائن ختم ہوگئی، اب استعفے مانگے نہیں، لیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں‌←  مزید پڑھیے

ان 14 تصاویر کو دیکھ کر ہوا کی طاقت کا اندازہ لگائیں

اگر آپ کو ہوا کی طاقت کا اندازہ لگانا ہو تو کبھی کسی ہریکین یا طوفانی ہواؤں کی فوٹیجز دیکھ لیں۔ بعض اوقات ہوا اس قدر تیز ہوجاتی ہے کہ ہر چیز اکھاڑ پچھاڑ کردیتی ہے اور آس پاس کی←  مزید پڑھیے

بورے والا میں ٹریلر اورمسافر وین میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

بورےوالا:بورے والا میں ٹریلر اورمسافر وین کے درمیان تصادم ہوگیا،جس کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پیر کو بورے والا میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا جہاں چیچہ وطنی روڑ پر ٹریلر اور مسافر وین آپس←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیخلاف فیصلے ردی کی ٹوکری میں جائیں گے،وزیراعظم

پیر کو سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے، کسی کو گالیاں نہیں دیں، ہر روز پارٹی اور لیڈر بدلنے والے پاکستان←  مزید پڑھیے

آپ کے والدین بم بناتے ہیں؟۔۔کومل زیدی

بھارت میں مسلم طالب علم اسکولوں میں بھی تعصب کے نشانے پر ہیں۔ ان سے نہایت حساس اور تعصبانہ سوالات کیے جاتے ہیں جیسے کہ کیا آپ کے والدین بم بناتے ہیں؟ حالانکہ ان بچوں کو بم کا مطلب بھی←  مزید پڑھیے

کوئی یہ نہ کہے کہ ہم مداخلت اور تجاوز کر رہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ عدالتی نظام میں اصلاحات لے کر آئیں گے، پھر کوئی یہ نہ کہے کہ ہم مداخلت اور تجاوز کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ میں سی ڈی اے قوانین میں عدم مطابقت سے←  مزید پڑھیے

خواتین پر حاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوتے ہیں

ماہرین کا کہنا ہے،وہ سخت گیر مرد جو خواتین پر حاکم بننا چاہتے ہیں وہ ذہنی امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔ انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے امریکی نفسیاتی تنظیم کے تعاون سے لگ بھگ20ہزار مردوں کا سروے کیا اور←  مزید پڑھیے

ریاضی کی دنیا میں تہلکہ، ایک ایسا نمبر مل گیا جس کی سب کو تلاش تھی، کتنا بڑا نمبر ہے؟

سب سے چھوٹا مفرد عدد  کون سا ہے؟ آپ فوراً جواب دیں گے ‘2’ ، لیکن ذرا یہ تو بتائیے کہ سب سے بڑا مفرد عدد کیا ہے؟ یہ سوچنے کی بات ہے، بلکہ بہت زیادہ سوچنے کی، کیونکہ سب سے←  مزید پڑھیے

اعلیٰ پیشہ ور افراد چین کا 10سال تک کا ویزا لے سکیں گے

سی پیک سے وابستہ اعلیٰ پیشہ ور قابل پاکستانیوں کو چینی حکومت کی طرف سے طویل المعیاد ویزا حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت پاکستانیوں سمیت غیر ملکی اپنی ذہانت اور قدر کی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

ایرانی سکولوں میں انگریزی پر پابندی

تہران .ایران میں پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی لگادی گئی ہے۔ وہاں یہ زبان 12سے 14برس کی عمر سے پڑھائی جاتی ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے پچھلے دنوں انگریزی زبان پر تنقید کی تھی۔ ادھر ہائی ایجوکیشن کونسل←  مزید پڑھیے