خبریں    ( صفحہ نمبر 650 )

ایران میں سول نافرمانی تحریک، شناختی کارڈ اور یوٹیلٹی بلز نذر آتش

 تہران ….اگرچہ انقلابی گارڈز نے اعلان کیاہے کہ ایران میں ہنگامے ختم کردیئے گئے ہیں مگر ایرانی عوام احتجاج اب بھی جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب انہوں نے تحریک سول نافرمانی شروع کردی ہے۔ انہوں نے اپنے شناختی کارڈ←  مزید پڑھیے

زندگی کو آسان بنانے والا لفظ

الفاظ اور لہجے ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ ایک معمولی سا لفظ ہماری زندگی پر بدترین یا بہترین اثر ڈال سکتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایسے لفظ کا جادو بتانے جارہے ہیں جس کا اثر آپ کو←  مزید پڑھیے

ہمیشہ خوش رہنے والی خواتین کے کچھ راز

خواتین کو بہت سے مسئلے درپیش ہوتے ہیں۔ خاص طور پر اگر وہ ورکنگ وومین ہیں تو انہیں گھر اور باہر دونوں سے نمٹنا ہوگا۔ زندگی کتنی ہی مصروف کیوں نہ ہو اپنے لیے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ کچھ خواتین←  مزید پڑھیے

نسلی امتیاز کے خاتمے کا پیغام لیے کولمبیا کا بلیک اینڈ وائٹ کارنیول

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بلیک اینڈ وائٹ کارنیول کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ نسلی امتیاز کے خاتمے کا پیغام عام کرتے کارنیول میں منچلوں نے جھومتے گاتے شرکت کی۔ کولمبیا میں رنگا رنگ کارنیول سج گیا سالانہ کارنیول میں←  مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفوں کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم

 سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس کی ڈیڈلائن آج ختم ہو رہی ہے ، اےپی سی میں7جنوری تک شہبازشریف،راناثناکےاستعفےکی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا←  مزید پڑھیے

نظر رکھیے۔۔ بچے ’آن لائن‘ بھی محفوظ نہیں: یونیسیف

دنیا میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہر تیسرا یوزر کوئی بچہ ہے۔ لیکن، اس کے باوجود ڈیجیٹل دنیا کے نقصان اور خطرات سے بچوں کو بچانے کے لئے اور انہیں محفوظ آن لائن مواد فراہم کرنے کے لئے کوئی خاص←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے تحفظ کے لیے موبائل فون ایپ متعارف

اسلام آباد — پاکستان میں خواجہ سرا برادری کے حقوق کے لیے سرگرم ایک تنطیم نے ’موبائل فون ایپ‘ متعارف کروائی ہے تاکہ یہ برادری تشدد اور ہراساں ہونے سے متعلق واقعات فوری رپورٹ کروا سکے۔’بلیو وینز’ نامی ایک غیر سرکاری←  مزید پڑھیے

ذہنی دباؤ کے خاتمے کے لئے آسان یوگا ورزش۔ویڈیو

ذہنی دباؤ یعنی اسٹریس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ یہ کسی کو بھی کسی عمر میں بھی ہوسکتا ہے۔ ذ ہنی دباؤ کو کم کرنے اور پرسکون محسوس کرنے کے لیے یہ آسان یوگا ورزش آزما کر دیکھیں:←  مزید پڑھیے

خاموشی اور تنہائی کے5 فوائد

کہتے ہیں انسان اکثر بھیڑ میں بھی اکیلا ہوتا ہے ۔ آج کے دور میں تنہائی نا ممکن ہے لیکن اگر کبھی ایسا ہو بھی جائے تو موبائل فونزہماری تنہائی کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ہمارا اندازِ زندگی ہمارے لئے فکر←  مزید پڑھیے

گھر آکرموبائل فون پر دفتری کام زندگی کو متاثر کرتا ہے

آرلنگٹن: ماہرین نے گھر واپس آکر موبائل فون پر دفتری کام کرنے والے افراد کو متنبہ کیا ہے کہ اُن کے اس عمل سے نہ  صرف ازدواجی بلکہ  پیشہ ورانہ زندگی بھی بہت بری طرح سے متاثر ہوتی ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

عوام کو احتجاج پر اکسانے کا الزام، ایران کے سابق صدر گرفتار

شیراز: ایرانی  حکومت نے سابق صدر احمدی نژاد کو احتجاج پر اکسانے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سابق صدر احمدی نژاد نے حکومت مخالف مظاہروں کے لیے عوام کو اکسایا اور انہیں سڑکوں پر لائے جس←  مزید پڑھیے

پی آئی اے ملازمین نے حفظانِ صحت کے قوانین کی دھجیاں اڑادیں

کراچی: قومی ایئر لائن کے فلائٹ کچن میں حفظانِ صحت اور فوڈ کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں گئیں‘ اسٹاف کی بغیر دستانے پہنے کھانا پیک کرنے کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں‘ ترجمان نے اسے چند افراد کا←  مزید پڑھیے

بھارت: فنڈز میں خورد برد: لالو پرساد کو قید کی سزا سنادی گئی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق 69 سالہ لالو پرساد یادو ریلوے کے وزیر بھی رہ چکے ہیں جبکہ بہار میں انہیں نچلی ذات کے لوگوں کے حق میں آواز اٹھانے پر کافی شہرت بھی حاصل←  مزید پڑھیے

امریکہ کو دی گئی رسائی پاکستان کسی بھی لمحے بند کر سکتا ہے: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ اس بات کے متحمل نہیں ہوسکتے کہ پاکستان کو چھوڑدیں تاہم ٹرمپ کا پاکستان کیخلاف فیصلے سے لگتا نہیں کہ ان کے پاس اثرات سے نمٹنے کی پالیسی موجود←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی فضل الرحمان سے مدد کی اپیل

مولانا فضل الرحمان نے شاہد خاقان عباسی کو بلوچستان میں اپنی صفیں درست کرنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں مسلم لیگ نون نے بلوچستان میں ہمیں خود اپوزیشن میں دھکیلا، ساڑھے 4 سال تک نون لیگ کو جے یو←  مزید پڑھیے

سکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکہ سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں: خواجہ آصف

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 2001 میں امریکا کی افغانستان میں مہم میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، امریکی مہم میں شامل ہونے سے پاکستان میں دہشتگردی نے←  مزید پڑھیے

وزن کم کرنے کے اسٹائلش طریقے۔وڈیو

وزن کم کرنا آسان کام نہیں ہوتا۔ آپ کو اپنے کھانے پینے کی عادات میں رد و بدل اور جسمانی سرگرمی میں اضافے جیسے کئی اقدامات کرنا پڑتے ہیں تب کہیں جا کر جسم کی چربی گھلنا شروع ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

8گھنٹے کی نیند کے بعد بھی لوگ تھکن کیوں محسوس کرتے ہیں؟

 لندن ..  برطانوی سائنسدانوں نے  اس بات کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے کہ کچھ لوگ 8گھنٹے کی طویل نیند کے باوجود جب بیدار ہوتے ہیں تو تھکن اور کسلمندی محسوس کرتے ہیں تاہم ایسا کیوں ہوتا ہے اس←  مزید پڑھیے

مغوی’ انجینئیر زبردستی شادی کے دوران رو پڑا – ویڈیو ‘

بھارتی ریاست بہار  میں ایک انجینئر  کی  اسلحہ  کے زور پر  زبردستی شادی کروا دی گئی۔ انتیس سالہ ونود کمار  کی  زبردستی شادی کے دوران رونے کی  ویڈیو  انٹرنیٹ پر وائرل  ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق ونود اپنے دوست کی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو نئی دھمکی دیدی

واشنگٹن ڈی سی :ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان نے اگر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کےخلاف فیصلہ کن کارروائی نہیں کی تو امریکا کے پاس تمام آپشنز میز پر ہیں۔ غیر ملکی←  مزید پڑھیے