کتنا جھوٹ بولوگے؟ اللہ کوجواب بھی دیناہے،مریم نوازکاٹوئٹ
لاہور : مریم نواز کا شریف برادران کے این آر او سے متعلق خبروں پر کہنا ہے کہ کتناجھوٹ بولوگے؟اللہ کوجواب بھی دیناہے، کیا پوچھ گچھ کیلئے عزت سے شاہی جہاز بھیج کر بلایا جاتا ہے، شاباش۔ تفصیلات کے مطابق← مزید پڑھیے
