خبریں    ( صفحہ نمبر 654 )

نابینا خاتون نجومی بابا وینگا کی 2018 کیلئے اہم پیش گوئیاں

بلغاریہ کی مشہور خاتون آنجہانی نجومی بابا وینگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہے جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیش گوئی کی اور ان کی 80 سے 90 فیصد پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جبکہ انہوں←  مزید پڑھیے

خواتین حس مزاح رکھنے والے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں، تحقیق

ویسے تو جب کسی انسان کودوسرے انسان کی کوئی  ادا پسند آجائے تو وہ دل میں جگہ بنا لیتا ہے لیکن حس مزاح رکھنے والا شخص پوری محفل کی جان ہوتا ہے اور جب یہ محفل خواتین کی ہوتو یہ←  مزید پڑھیے

2017 کی ایسی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے!

نیویارک: سال 2017 تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب تیزی سے گامزن ہے، دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے گزرتے سال بہت سی کامیابیاں سمیٹیں۔ سال 2017 جہاں کچھ لوگوں کے لیے←  مزید پڑھیے

پریاں وجود رکھتی ہیں: ایک عظیم ادیب کا دعویٰ

سر آرتھر کونن ڈوئل کو دنیائے ادب کے سب سے سنسنی خیز کردار شرلاک ہومز کو تخلیق کرنے کا اعزازا حاصل ہے۔ البتہ یہ امر حیران کن ہے کہ سائنسی موضوعات کا احاطہ کرنے والا یہ عظیم قلم کار غیرمرئی←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ نے سالِ نو پر امن اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال نو کے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی لیکن بدقسمتی سے امن کا عمل الٹا ہوگیا۔ 2018←  مزید پڑھیے

ڈی جی سول ایوی ایشن کے رویئے کے خلاف افسران وملازمین کی بغاوت

ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن ایئر مارشل ریٹائرڈ عاصم سلیمان کے ملازمین کے ساتھ رویے کو سینئر افسران وملازمین نے ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے سخت موقف اختیار کیا اور مشیر ہوا بازی کو خط تحریر کیا جس میں ادارے←  مزید پڑھیے

نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی کیلئے تیار، نیا این آر او ہوگا’ : برطانوی اخبار کا دعویٰ’

لندن: برطانوی اخبار نے بھی خبر دی ہے کہ کوئی نیا این آر او ہو رہا ہے اور نوازشریف سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  سابق وزیراعظم، پاکستان بھی چھوڑ دیں گے۔سابق←  مزید پڑھیے

نیو ائیر نائٹ پر رکاوٹیں برداشت نہیں: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں کو نیوایئرنائٹ پرسی ویو جانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری باشعور اور ذمہ دارہیں اس لیے انہیں نیو ایئرنائٹ پرسی ویو جانے سے نہ روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت 81.53روپے ہوگی۔ پیٹرول کے ساتھ ساتھ مٹی کے تیل اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ←  مزید پڑھیے

نئے سال کا آغاز ہوگا سُپر مون کے ساتھ

کراچی: نئے سال کے پہلے  سپر مون کا نظارہ  کل دیکھنےکو ملے گا  ،ناسا کے مطابق چاند  اپنے سائز سے چودہ فیصد  بڑ ا اور تیس فیصد روشن نظر آئے گا۔ چاند زمین کے قریب آجائے گا اور دیکھنے میں←  مزید پڑھیے

زکام کا وائرس سردیوں میں تیزی سے کیوں پھیلتا ہے؟ اس رپورٹ میں جان کر آپ بھی اپنی فیملی کے افراد کا تحفظ کر سکیں گے

ایک اندازے کے مطابق ہر سال موسمی فلو سے دنیا بھر میں تقریباً 5 ملین افراد متاثر ہوتے ہیں اور ان میں سے ڈھائی لاکھ افراد اس مرض کے ہاتھوں دم توڑ دیتے ہیں۔سردیوں میں نزلہ اور زکام کی شکایت←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کو فوج میں بھرتی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم کے بعد اب خواجہ سراؤں کو امریکی فوج میں بھرتی کیا جا سکے گا۔پینٹاگون کے مطابق یکم جنوری سے خواجہ سرا بھی امریکی فوج کا حصہ بن سکیں گے۔ یاد←  مزید پڑھیے

برلن: نیو ایئر پارٹی میں خواتین کے لیے خصوصی سیف زونز بنائے جائیں گے

برلن میں نئے سال کے حوالے سے منعقد ہونے والے پارٹی میں پہلی مرتبہ منتظمین خواتین کے لیے ایک مخصوص ’سیف زون‘ یعنی محفوظ علاقہ مختص کریں گے۔ برینڈن برگ پارٹی میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے حوالے←  مزید پڑھیے

راولپنڈی: جنرل (ر) خالد شمیم وائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

راولپنڈی: چکری کےقریب ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے چکری کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں افواج پاکستان کے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم←  مزید پڑھیے

بیگمات کو دی جانے والی 7 اذیتیں, جن کا خاوندوں کو احساس نہیں

رشتہ ازدواج ایک نہایت پاکیزہ اور خوبصورت رشتہ ہے۔ یہ سکھاتا ہے کہ کس طرح ایک انجان شخص سے بھی محبت ہوسکتی ہے۔ لیکن اس رشتے میں کرواہٹ اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دونوں میں سے کوئی ایک اپنی←  مزید پڑھیے

بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

اسلام آباد: بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے پاکستانی زائرین کو خواجہ نظام الدین اولیاء کے عرس میں شرکت سے روک دیا۔ بھارت نے عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کرنے سے انکارکردیا←  مزید پڑھیے

سانحہ بلدیہ کا مرکزی ملزم رحمان بھولا بیان سے مکر گیا

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت میں نیا موڑآگیا۔ سانحہ بلدیہ کیس کامرکزی ملزم رحمان بھولااپنے بیان سے مکرگیا،رحمان بھولا نے اپنئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ زیر دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ نہیں کرایا۔←  مزید پڑھیے

نون لیگ کے خلاف بڑا محاذ تیار, اے پی سی آج ہوگی

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی، طاہر القادری نے نون لیگ کے خلاف بڑا محاذ بنا لیا۔ پی ٹی آئی کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی طاہر القادری کی تحریک قصاص کی حمایت کردی ہے۔←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کے فرزند نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: اسحاق ڈارکے صاحبزادےعلی ڈار نےعمران خان کےالزامات کا جواب دے دیا۔ کہتے ہیں کہ وہ دبئی میں دو ٹاورز اور باون ولاز کے مالک نہیں ہیں، انہوں نے عمران خان کو الزامات پر عدالت لیجانے کا بھی اعلان←  مزید پڑھیے

سال 2017 میں پاکستان کے سب سے بڑے تنازعات

دورِ جدید میں سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے جہاں موجود ہوتے ہوئے انسان کو دنیا کی ہر اچھی بری چیز کے بارے میں پتا چلتا رہتا ہے۔ اب چاہے کوئی تنازعہ ہو یا کسی کی←  مزید پڑھیے