بہاولنگر: بس اور کار میں خوفناک تصادم، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی
بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد کے قریب بس اور کار میں خوفناک تصادم کے باعث 4 افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ نواحی گاوں گلاب علی سے بارات کے ساتھ دنیا پور← مزید پڑھیے
