خبریں    ( صفحہ نمبر 657 )

بھارت: مندر کی مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے پجاریوں کا انوکھا انتظام

بھارت کے قدیم شہر میں واقع ایک مندر جنکی گھاٹ بڈا اسٹھن نے ایک عجیب و غریب منطق کا انتخاب کیا جس کے تحت مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچاؤ کیلئے ہیٹر لگا دیے گئے ہیں۔ مندر میں یہ ہیٹر موسم←  مزید پڑھیے

شام: دو ماہ کے بچے کی دردناک داستان

مشق:شام میں جنگ کے دوران عجیب و غریب داستانیں رقم ہو رہی ہیں جو آپ کو رلا دیتی ہیں، تازہ خبر دو ماہ کے کریم عبداللہ کی جس کی ماں مارٹر گولے کی زد میں آکر شہید ہوگئی اور وہ←  مزید پڑھیے

لکھنؤ اور آگرہ روڈ پر 100گاڑیاں حادثے کا شکار

لکھنؤ(ویب ڈیسک)گہری دھند کے باعث لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے پر تقریباً 100گاڑیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ حادثے میں نصف درجن افراد زخمی ہوئے۔ کوتوالی بانگر مئوعلاقے کے ایکسپریس وے پر صبح 2گاڑیوں میں تصادم ہوگیا جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا←  مزید پڑھیے

بیت المقدس پرامریکا مخالف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کردیں گے: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا مخالف ووٹ آنے کی پروا نہیں، وہ ہم سے لاکھوں نہیں، کروڑوں بلکہ اربوں←  مزید پڑھیے

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا کس بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی صلاحیت پرمکمل اعتماد کا اظہار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیر داخلہ احسن اقبال ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو نیا وزیر اعظم مل گیا

رائیونڈ جاتی امرا میں منعقدہ ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تحریک عدل، سویلین بالادستی اور مضبوط جمہوریت آئندہ انتخابات میں ہمارے بنیادی اصول اور نعرے ہوں گے، امید ہے کہ قوم ان کو←  مزید پڑھیے

ترکی اور شام کی سرحد پر911 کلو میٹرطویل دیوار دنیا کی تیسری بڑی دیوار ہو گئی

استنبول(ویب ڈیسک)  ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر زیر تعمیر911 کلو میٹر طویل دیوارتکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی۔ سرحدی دیوار کا 781 کلو میٹر حصہ مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ باقی حصہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ←  مزید پڑھیے

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کی ماں اوربیوی ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

ذرائع کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز دفترخارجہ اور سیکورٹی حکام کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکیورٹی سےمتعلق معاملات کوحتمی شکل دی گئی۔ خیال رہے کہ کلبھوشن کی والدہ اوربیوی سے ملاقات 25دسمبر کو کرائی جائے گی، ملاقات کے وقت←  مزید پڑھیے

سیلفیاں لینے والے افراد ذہنی مریض ہیں، ماہرین

    کراچی(ویب ڈیسک)ماہرین نفسیات نے سیلفیاں لینے کے شوقین افراد کو ذہنی مریض قرار دیا ہے۔ اس بیماری کا نام سیلفیٹس رکھا گیا ہے اور اس کی تین اقسام بتائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سیلفیاں لینے والے افراد بنیادی←  مزید پڑھیے

جمائما پاکستان کا دورہ کریں گی

  لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رہنما عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پاکستان کا دورہ کریں گی۔گلو کار سلمان احمد کی دعوت پر قبول کرلی ۔سلمان احمد کے مطابق جمائما اور میری اہلیہ 20 سال سے اچھی دوست ہیں۔جمائما←  مزید پڑھیے

گورنر بلوچستان پر حملے کا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی پر قلعہ عبداللہ میں حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے گلستان کے علاقے سے2 دہشت گردوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لئے عالمی بینک کی امداد

واشنگٹن(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔بیان کے مطابق بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے امداد دی جا رہی ہے۔ 42←  مزید پڑھیے

وزیر داخلہ کی بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو اسمارٹ اور چاق و چوبند ہوناچاہیئے۔ 20 کروڑ عوام کے لیے 8 لاکھ پولیس اہلکار کافی←  مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دارن 31 دسمبر تک عہدے چھوڑ دیں: طاہر القادری کی ڈیڈ لائن

ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے ماڈل ٹاؤن میں 14 بے گناہوں کی لاشیں گرائی گئیں، حکمرانوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو غیر سنجیدہ لے رکھا ہے لیکن اب شہداء کے انصاف میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے←  مزید پڑھیے

رحیم یار خان۔شادی میں موبائل فون، ڈالر اور ریال نچھاور کیے گئے

ریئلٹی شوز میں موبائل فون اور دیگر انعامات سے حاضرین کو نوازا جاتا ہے مگر یہاں قصہ کچھ اور ہے۔ پاکستان کے علاقے رحیم یار خان میں ایک شادی کے دوران باراتیوں نے دلہا دلہن پر موبائل فونز کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ویرات اور انوشکا کے اثاثے حیران کن، سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی جوڑی ’’ار ب پتی‘‘ بن گئی جن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت تقریباً6ارب روپے سے زائد ہے۔جہاں کوہلی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم←  مزید پڑھیے

لاڈلے کی نااہلی روک دی ،ترازو انصاف کے لیے ہو،تحریکِ انصاف کے لیے نہیں !نواز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپ لاڈلے کو نا اہلی سے روک دیتے ہیں،جس منتخب وزیر اعظم نے کوئی خطا ہی نہیں کی اسے اٹھا کر پھینک دیتے ہیں۔ انصاف کے دہرے معیار کو←  مزید پڑھیے

ایک بار بھی نہیں کہا کہ روزروز بلاتے ہیں،مریم نواز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر منگل کو احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ استغاثہ کے2گواہان یاسر بشیر اور شکیل انجم کے بیانات قلمبند کئے گئے۔العزیزیہ ریفرنس میں گواہ یاسر شبیر نے←  مزید پڑھیے

زیادہ غصہ کرنیوالے افراد قبل از وقت مر جاتے ہیں

لندن(ویب ڈیسک) غصہ اور برہمی اسی طرح انسانی فطرت اور نفسیات کا حصہ ہے جس طرح شائستگی ، خوش اسلوبی اور نر م گفتاری۔ مگر ہر شخص اپنے غصے پر بوجوہ قابو نہیں پاسکتا۔ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ←  مزید پڑھیے

مریم نواز بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

نیو یارک(ویب دیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو سال کی 11 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ہمت و عزم کی بناءپر دنیا میں اپنی پہچان کرانے والی بااثر ترین←  مزید پڑھیے