خبریں    ( صفحہ نمبر 660 )

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی۔ کراچی سے خیبراورگلت سے گوادر تک جھاڑا آگیا،ملک بھر میں سردی کا راج ہے،بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد درجہ←  مزید پڑھیے

قیامت کے آنے میں صرف 100 سال باقی

یوں تو انسان نے بے تحاشہ ترقی کر کے زمین و آسمان کو مسخر کرلیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کی چوٹیاں، گہرے سمندر، فضائیں، حتیٰ کہ آسمانوں کی وسعت کو چیر کر خلا تک بھی جا پہنچا، لیکن یہ←  مزید پڑھیے

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

سویڈن میں 14 سال کی عمر میں ایک لڑکی ’ایلوپیشیا ایریٹا‘ (بال گرنے کی بیماری) میں مبتلا ہو گئی جس کا علاج ممکن نہیں تھا جس کے بعد وہ بتدریج گنج پن کی جانب مائل ہو گئی۔ بال گرنے کے←  مزید پڑھیے

یوگی کا رام راج۔ جامعہ مسجد کے امام کو زندہ جلانے کی کوشش

علی گڑہ کے جادورا قصبہ میں پولیس چوکی سے محض تیس میٹر دوری پر واقعہ جامعہ کے امام کو ہفتہ کی رات قریب 10:30بجے زندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ مسجد کے احاطے میں واقع ایک کمرے کے اندر محو←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

 فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم میاں بیوی ثمینہ امتیاز اور حسن امتیاز نے خاتون شمیم←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں سیکڑوں فراریوں نے ہتھیار ڈال د ئیے

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں سینکڑوں فراریوں نے ہتھیار ڈال د ئیے۔ کالعدم تنظیموں کے 313 فراری قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔17 کمانڈر شامل ہیں۔بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی ۔وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری کے سامنے فراریوں نے ہتھیار←  مزید پڑھیے

الیکشن آئندہ اگست میں ہونگے،شاہد خاقان

جھنگ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت جون میں مدت پوری کرےگی،اگست میں الیکشن ہوں گے۔ فیصلے کااختیارعوام کے پاس ہوناچاہیے۔سب مل کر کوشش کریں کہ جمہوریت آگے بڑھے۔ جھنگ میں تقریب سے خطاب اور میڈیا←  مزید پڑھیے

الور میں گئورکشا کے نام پر پھر قتل

الور۔۔راجستھان کے شہر الور میں گزشتہ روزپولیس اور گائے اسمگلروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک اسمگلر کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے رات←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

لاہور /کراچی(نمائندہ خصوصی) مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی اقدام کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں ۔ مساجد میں مذمتی قراردادیں←  مزید پڑھیے

پاکستان نے کلبھوشن سے والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اِس کی بیوی کو ملنے کی اجازت دی تھی تاہم بھارت نے پاکستان سے درخواست کی کہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے 5 میں سے 4 ججز نے حق میں جب کہ←  مزید پڑھیے

مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر فخر ہے: میئر لندن صادق خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان ان دنوں اپنے 16 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ میئر لندن کی مزار قائد آمد پر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف تحریک تیز کر دی، نواز کے بعد اب شہباز شریف نشانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی حکومت مخالف تحریک کو مزید فعال کرتے ہوئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ ماڈل ٹاﺅن میں←  مزید پڑھیے

ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل

اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی←  مزید پڑھیے

حماس نے اسرائیل کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد فلسطینی آزادی کی تحریک چلانے والی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے خلاف انتفادہ (تحریک) شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ہمیں دلہن نہیں ملتی… ترکی میں مردوں کی دہائی

ترکی کے جنوبی علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں ازوملو (Uzumlu) میں بستے مرد عجیب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔وہ یہ کہ کوئی بھی خاتون ان سے شادی پر آمادہ نہیں ۔ وہ جس خاتون کو بھی رشتہ بھیجتے ہیں←  مزید پڑھیے

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

بھارت میں شادی سے قبل لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ کرنا یا عین شادی کے موقع پر دلہا کے خاندان والوں کی جانب سے دلہن کے والدین سے مہنگی چیزوں کی ڈیمانڈ کرنا عام بات ہے۔ لڑکی والے اپنی←  مزید پڑھیے

جنید جمشید کی پہلی برسی،چاہنے والے سوگوار

سانحہ حویلیاں کو ایک سال ہونے پرسوگواروں کے زخم پھر تازہ ہوگئے، دل دل پاکستان کے گیت گانے والے جنیدجمشید کی دھڑکنیں بھی فضاؤں میں ان کے ملی نغمے کے ساتھ  گونج اٹھی ہیں، جنید  جمشید کےلئے 7 دسمبر 2016←  مزید پڑھیے

سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا

سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا اور اس سانحے نے 47 خاندانوں کو رلا دیا جب کہ اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یادیں ورثاء کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ دوسری جانب حکومتی اداروں←  مزید پڑھیے

ٹھٹھہ: زائرین کی کشتی الٹ گئی، 18 افراد جاں بحق

اطلاعات کے مطابق بد قسمت کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد سوار تھے جو دریا پار مزار پر حاضری کے لیے جارہے تھے۔ ریسکیو ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئیں اور اب تک دریا سے 10 لاشیں نکالی جاچکی←  مزید پڑھیے