عید میلاد النبی رہتی دنیا تک مناتے رہیں گے۔مولانا مفتی سلطان احمد قادری
پائی خیل( نمائندہ خصوصی )ذکرمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے رحمت خداوندی کانزول ہوتاہے جب تک دنیاقائم ہے ذکرمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ترانے اورجشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کاپرچارجاری رہے گا12ربیع الاول← مزید پڑھیے
