خبریں    ( صفحہ نمبر 673 )

خیبر پختونخوا میں تعلیم یافتہ امام یا اساتذہ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ـسٹاف رپورٹر)  خبیر پختونخوا میں تمام مساجد کا ڈیٹا جمع کرنے اور ان میں تعلیم یافتہ امام یا اساتذہ تعینات کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کوخطوط لکھے جا←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادے جارج کے اسکول کا پہلا دن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن کے 4 سالہ بیٹے شہزادہ جارج نے آج شاہی محل سے اسکول کا سفر طے کیا اور اس تجربے پر وہ دیگر بچوں کی طرح ہی کچھ←  مزید پڑھیے

خوفناک طوفان ارما نے کیریبین جزائر میں تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   بحر اوقیانوس میں بننے والے تاریخ کے خطرناک ترین سمندری طوفان ’’ارما‘‘ نے کیریبین میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں اور فرانسیسی جزیرہ سینٹ مارٹن←  مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر پر لے آئے ہیں، عابد شیر علی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت بجلی کا شارٹ فال صفر پر لے آئی ہے۔  انھوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے جن کو ہمیشہ کے لیے بوتل میں بند←  مزید پڑھیے

میری زندگی سے اداکاری کا دور ختم ہو گیا ہے، ہیما مالنی

اسلام آباد(شوبز رپورٹر)بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و سیاست دان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اداکاری ان کی زندگی کا حصہ نہیں رہی اور زندگی کا وہ دور ختم ہو گیا ہے۔ان کی ساری توجہ ایک ڈانس شو پر←  مزید پڑھیے

بھارتی صحافی گوری لنکیش کا قتل،آزادی اظہار کا قتل ہے

 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بائیں بازو کی سرکردہ صحافی ،سوشلسٹ ایکٹوسٹ گوری لنکیش کو بھارت کی جنوبی ریاست کے شہر بنگلور میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گيا ہے وہ ہندو قوم پرست سیاست کی مخالف اور توہم پرستی کے←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا کےتعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پرسپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)   سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخواہ (کی پی) کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت سے انسداد منشیات کے اقدامات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔سپریم کورٹ نے منشیات←  مزید پڑھیے

مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے باڑ لگارہے ہیں، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں سرحد پار سے کی جارہی ہیں تاہم مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت باڑ لگارہی ہے۔احسن اقبال نے بلوچستان کے علاقے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی 4جامعات دنیا کی ایک ہزار بہترین جامعات میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)   ٹائمزہائرایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے 14 ویں سالانہ ایڈیشن میں پاکستان کی گزشتہ سال کے مقابلے میں تنزلی کے ساتھ چار جامعات نے جگہ بنالی ہے۔پاکستانی جامعات کی کارکردگی میں رواں سال تنزلی ہوئی جہاں گزشتہ سال دنیا←  مزید پڑھیے

گلوکارہ مومنہ مستحسن 25 برس کی ہوگئیں

لاہور(شوبز رپورٹر)   کوک اسٹوڈیو کے نویں سیزن سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن 25 برس کی ہوگئیں۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہونے والی گلوکارہ نے 2016 میں راحت فتح علی خان کے ساتھ کوک اسٹوڈیوسیزن←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں چار نیو نازی فوجی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کالعدم نیو نازی گروپ کے گرفتار ہونے والے چار مبینہ کارکن فوج کے حاضر سروس رکن ہیں۔مبینہ کارکنوں کو کالعدم تنظیم کے رکن ہونے اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں نہیں، بریکس اعلامیہ مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)  پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کر چکا ہے اور ان کی باقیات کے خلاف بھی←  مزید پڑھیے

بریکس کی جانب سے لشکر طیبہ، جیش محمد کی مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی پانچ اہم ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم بریکس نے پہلی مرتبہ اپنے اعلامیے میں پاکستان میں پائی جانے والی شدت پسند تنظیموں لشکرِ طیبہ اور جیشِ محمد کا ذکر کیا ہے۔بریکس کے ارکان میں انڈیا، چین،←  مزید پڑھیے

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرائے، پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور نقل مکانی پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی حکومت روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لیے اقدامات کرے اور ذمے داروں کے خلاف ایکشن لے اوراس معاملے کی←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کا جائیداد قرقی کے حکم کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے میں جائیداد قرقی کے حکم کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی بنیادوں پر پھنسایا گیا ، صحت یاب←  مزید پڑھیے

کراچی، آلائشوں کے ڈھیر پاک فضائیہ کے طیاروں کیلئے بھی نقصان دہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں ہر جگہ جگہ آلائشوں کے انبار نہ صرف شہریوں کے لئے نقصان دہ ہیں، بلکہ پاک فضائیہ کے قیمتی طیارے اور پائلٹ کے لئے بھی خطرہ ہیں۔ کراچی میں جگہ جگہ آلائشوں کے انبار شہریوں کے←  مزید پڑھیے

کراچی میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے ہر ممکن اقدام کرینگے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)   وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت کو ہر ممکن معاونت اور مدد کی فراہمی جاری رکھی جائے۔ وزیراعظم شاہد خاقان←  مزید پڑھیے

خطے اور ملک کی سکیورٹی کی خاطر اتحادیوں کو اسلحہ برآمد کریں گے،ایران

اسلام آباد(مشرق وسطیٰ ڈیسک) ایران کے وزیر دفاع جنرل عامر ہتمی کا کہنا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام اور اتحادیوں کو مستحکم کرنے کے لیے ان کو اسلحے کی برآمد ایران کی اولین ترجیح ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق حال←  مزید پڑھیے

معروف مصنف اور مُکالمہ کے بزرگ، سید انور محمود اب ہم میں نہیں رہے!

“معروف مصنف اور مُکالمہ کے بزرگ، سید انور محمود اب ہم میں نہیں رہے”۔ سید انور محمود شروعات سے ہی مکالمہ کے ساتھ وابستہ رہے ، خوش اخلاق و صاحب ِ علم شخصیت کے مالک سیدانور محمود کراچی کے رہائشی←  مزید پڑھیے

ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کی گرودوارہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کی ادائیگی

جوشی مت میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شاندار مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک ہزار سے زائد مسلمانوں نے ایک گرودوارہ میں نمازِ عید ادا کی ۔ ہیمکنڈ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر سردار سیوا سنگھ نے←  مزید پڑھیے