اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان کو مشکل میں دوست ہی کام آتے ہیں، اور دوستوں کی وجہ سے ہی انسان کو کئی خوشیاں ملتی ہیں۔آج کل کے زمانے میں سچا اور اچھا دوست کسی نعمت سے← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے اگر اپنا گھر بنانا ہے تو مستریوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب آپ کی مشکل حل کرنے کیلئے روبوٹ آ گئے ہیں۔ گذشتہ دنوںسعودی عرب نے ایک آسٹریلوی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے← مزید پڑھیے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مشال خان کے والد نے حکومت سے ایک مرتبہ پھر انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی ادرے کو دیئے گئے انٹرویو میں مشعال خان کے والد اقبال خان نے کہا کہ اگرچہ یہ کیس مردان سے← مزید پڑھیے
کراچی(نمائندہ خصوصی)عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں عید کے موقع پر 12 ہزار 3 سو افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب← مزید پڑھیے
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کی قیادت پشاور اور کوئٹہ میں موجود ہے، جس سے باخبر ہیں۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی اہلیہ پاکستانی نژاد امریکی ماڈل فریال مخدوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسرے بچے کے لیے امید سے ہیں۔انہوں نے اپنے دوسرے حمل کا اعلان ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کیا۔خیال رہے← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ سبزی گوشت اور مرغن کھانوں سے بہتر ہوتی ہے، اور بعض مرتبہ تو ماہرین صحت بھی لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سبزی کھانے کی ترغیب دیتے ہیں۔لیکن برطانیہ میں ہونے والی← مزید پڑھیے
اسلام آباد(بیورو چیف) ترکی کی وزارتِ غذا، زراعت اور مویشی نے پاکستان کو ملک میں چائے کی پیداوار بڑھانے کی کوششوں کے اعتراف میں چائے تیار کرنے کا ایک خودکار پلانٹ تحفہ میں دے دیا۔نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کورپس ریسرچ← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی جانب سے گزشتہ 3 سال سے مسلسل نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا ویب سائٹ اس عمل سے اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ وقت تک ویب سائٹ استعمال← مزید پڑھیے
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے اندر دہشت گردوں کی کوئی بھی محفوظ پناگاہ موجود نہیں ہے جبکہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور ایک دوسرے پر← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرلیے۔قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اسلامی← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل جان نکلسن نے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کو زمینی جنگ میں کامیابی حاصل نہیں ہورہی اور ان کے پاس یہ وقت ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت اختیار کریں۔ان← مزید پڑھیے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیو پلیسی کی زیر قیادت پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔14 رکنی ورلڈ الیون میں جنوبی← مزید پڑھیے
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بچوں حسن اور حسین نواز، مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے بھی پاناما کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔حسن، حسین، مریم نواز← مزید پڑھیے
کراچی(اپنے رپورٹر سے) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن سے تعلق رکھنے والے ایک روپوش کارکن محمد یوسف عرب ٹھیلے والا کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔واضح رہے کہ یہ وہی کارکن ہے، جس کی قانون نافذ← مزید پڑھیے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق کوچ وقار یونس نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کرکٹر عمر اکمل کے درمیان جاری تنازع کو بات چیت سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر 21 ستمبر کو چین میں ایسی ٹرینیں ٹریک پرنظر آئیں گی جو کہ 400 کلو میٹر فی گھنٹہ← مزید پڑھیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) داڑھی رکھنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور یہ عمر بڑھنے سے چہرے پر پڑنے والے منفی اثرات سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے← مزید پڑھیے
لاہور(بیورو چیف)لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی عدلیہ مخالف تقاریر ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ میڈیا کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مامون رشید نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر← مزید پڑھیے
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) وزارت داخلہ نے 65 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے ان کالعدم تنظیموں پر عید کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ← مزید پڑھیے