بجلی یونٹ پر14روپے کا ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت کا 5کمپنیوں کو خط ارسال
پنجاب اور اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کےلئے بجلی کمپنیوں کو باضابطہ خطوط بجھوا دئیے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط بھجوائے گئے ،سیکرٹری توانائی← مزید پڑھیے
