بنگلادیش؛ سپریم کورٹ کے 5 ججوں نے استعفیٰ دیدیا
بنگلادیش میں طلبہ کے الٹی میٹم کے بعد مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کی اپیلٹ ڈویژن کے مزید 5 ججز مستعفی ہوگئے تاہم طلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کی نامزدگی بھی مسترد کردی← مزید پڑھیے
