گاڑی،موٹر سائیکل کی گھر بیٹھے رجسٹریشن کروائیں
لاہور کے شہری اب گھر بیٹھے گاڑی یا موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کرا سکیں گے۔ تفصیلا ت کےمطابق محکمہ ایکسائز نے نئی ڈور سٹیپ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق شہری گھر بیٹھے ہیلپ لائن پر← مزید پڑھیے
