خبریں    ( صفحہ نمبر 85 )

اب خواتین محرم کے بغیر حج کرسکیں گی

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنی رائے پر←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا خاندان،ایک گھر میں کتنے افراد رہتے ہیں ؟

موجودہ دور میں جب مشترکہ خاندانی نظام کی جڑیں کمزور ہو رہی ہیں وہیں ایک خاندان ایسا بھی ہے جس کے 199 افراد ایک ہی گھر میں رہتے اور ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ مشترکہ خاندانی نظام ہمارے معاشرے بالخصوص←  مزید پڑھیے

نیند پوری کریں ،ورنہ خواتین خطرناک بیماری کا شکار ہوجاسکتی ہیں

نیندکی کمی خواتین میں ذیابیطس ٹائپ2 کےخطرات کوبڑھاسکتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر رات نیند میں90 منٹ کی کمی خواتین میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے۔ نیو یارک کی←  مزید پڑھیے

خاتون نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،ایسا کونسا کارنامہ سرانجام دیا ؟جانیے

ایک امریکی خاتون نے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے سوزن کاری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست واشنگٹن کے ایک شہر گگ ہاربر سے تعلق رکھنے والی خاتون الیسانڈرا ہیڈن نے مسلسل 34←  مزید پڑھیے

76سال بعد کرتارپور راہداری پر دو خاندانوں کا ملاپ

کرتارپور راہداری نے تقسیم ہند کے 76سال بعد دو خاندانوں کو ملا دیا ۔ سیالکوٹ کی کرن نارائن سے ملنے اسکا ماموں زاد بھائی جسوندر سنگھ بٹالہ سے کرتارپور پہنچا ۔کرن نارائن کی والدہ شیلہ، اپنے بھائی سے بچھڑ گئی←  مزید پڑھیے

برطانوی سرکاری بینڈ نے ‘پسوڑی’ کو اپنی دھنوں میں ڈھال دیا

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گائے جانے والے مشہور زمانہ گانے ‘پسوڑی’ کا جادو آج بھی سرچڑھ کر بول رہا ہے اور اس گانے کو پسند کرنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں اور اپنی←  مزید پڑھیے

کھانسی کے 5 سیرپ حکومت نے بین کردیے

پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہوئی ہے، مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں۔ محکمہ صحت←  مزید پڑھیے

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

عالمی بینک نے پاکستان میں سگریٹس پرمزید ٹیکس کی سفارش کردی

عالمی بینک نے پاکستان میں سگریٹس پر ٹیکس میں مزید اضافے کی سفارش کر دی پاکستان میں خطے میں سگریٹس کی قیمتیں سب سے کم ہیں، جس کی سب سے بڑی وجہ سگریٹس پر ٹیکس کی نرمی ہے، ٹیکس میں←  مزید پڑھیے

غزہ: نیویارک ٹائمز کی صحافی نے اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دیدیا

نیویارک ٹائمز کی پُلٹرز انعام یافتہ پوئیٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم پر احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔ این بوئیر نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ امریکی حمایت میں غزہ کیخلاف اسرائیل کی جنگ کسی کے لیے جنگ نہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

غزاء میں بربریت جاری،شہداء کی تعداد 12ہزار تک پہنچ گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری←  مزید پڑھیے

پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ پی ڈی←  مزید پڑھیے

ٹِک ٹاک کو خبروں کے حصول کا مقبول ذریعہ قرار دیدیا گیا

پیو ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق اخبار نہ ٹی وی چینلز ۔۔۔۔ نسبتاً نئی ایپ ٹک ٹاک آن لائن خبروں کے حصول کا تیزی سے ذریعہ بنتی جارہی ہے۔ صرف پچھلے تین سالوں میں ٹِک ٹاک سے باقاعدگی←  مزید پڑھیے

عورت 30 سال کے بعد جوان ، 50 سال کے بعد مزید جوان ہوتی ہے،فلمسٹار شاہدہ منی

ماضی کی مقبول اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی عمر ابھی پچاس سال بھی نہیں ہوئی جب کہ عورت 30 سال کے بعد جوان اور 50 سال کے بعد مزید جوان ہوتی ہے۔ شاہدہ←  مزید پڑھیے

ایئر انڈیا کے 37 سالہ پائلٹ کی پُراسرارہلاکت کو ’’اتفاقیہ موت‘‘ قرار دیدیا گیا

ایئر انڈیا کے 37 سالہ پائلٹ کی اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تربیتی سیشن کے دوران پراسرارہلاکت کو اتفاقیہ موت قرار دیدیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق متوفی کی شناخت ہمانیل کمار کے طور پر کی گئی جو←  مزید پڑھیے

مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا، اور 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق←  مزید پڑھیے

سموگ کا عذاب:لاہور میں کل سے سمارٹ لاک ڈاؤن ،مصنوعی بارش کا پلان تیار

سموگ نے لاہور کا پیچھا نہ چھوڑا ، دن بدن لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آج بھی لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا ۔ تفصیلات کے مطابق آلودہ ترین شہروں پر←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نے پانچ سالہ اسٹریٹجک پلان’ ایس بی پی وژن 2028ء ‘جاری کردیا

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نےپانچ سالہ اسٹریٹجک پلان’ ایس بی پی وژن 2028ء ‘جاری کردیا۔ اسٹیٹ بنک کےمطابق وژن 2028 ء ایس بی پی ایکٹ میں ترمیم کے بعد پہلا اسٹریٹجک پلان ہے، اسٹریٹجک پلان میں مرکزی بینک کا←  مزید پڑھیے

سموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسموگ کے تدار کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش اور مارکیٹوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا←  مزید پڑھیے

نیند آپ کے دل کی صحت کوکتنا متاثر کرسکتی ہے؟

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھڑے رہنے یا سونے جیسی سرگرمیاں آلسی رویوں سے بہت بہتر ہوتی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دل جسم کاایک اہم حصہ ہےجس سےپورےجسم کوخون کی سپلائی ہوتی ہےاگراس میں کسی قسم کامسئلہ ہوجائےتوبہت سارےمسائل←  مزید پڑھیے