ملک بھرمیں ڈینگی مزید232نئےکیسز سامنے آگئے
علی جان خان سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 232 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 11ہزار پانچ سو 87 کنفرم← مزید پڑھیے
