خبریں    ( صفحہ نمبر 89 )

چین کی 40 ویں انٹارکٹک سائنسی مہم کا آغاز

شنگھائی:چین کی 40 ویں انٹارکٹک سائنسی مہم شروع ہوگئی ہے جو 5 ماہ جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ چین کا پہلا انٹارکٹک سائنسی تحقیقی مشن ہے جس میں 3 بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ تحقیقی بحری جہاز←  مزید پڑھیے

سر پر 319 گلاس رکھ کر توازن قائم رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم

قبرص: ایک شخص نے سر پر 319 گلاس رکھ کر توازن قائم رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرسٹوٹیلس نامی شخص نے اپنے سر پر 319 گلاس رکھے اور ان کا توازن برقرار رکھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کمال:برطانیہ کے اسکول میں روبوٹ پرنسپل مقرر

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ایک اسکول میں ایک اے آئی روبوٹ ایبیگیل بیلی کو پرنسپل مقرر کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی←  مزید پڑھیے

سردیوں کی مزیدار سوغاتیں ،اوور اُن کے حیران کُن فوائد

سرد ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوتے ہیں لوگ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ اپنی غذا میں گرم مشروبات، میوہ جات اور گرم غذاؤں کا استعمال شروع کردیتے ہیں تاکہ جسم کو سردی کے اثرات سے←  مزید پڑھیے

سیکس پارٹیز،ڈرگز اور دھونس، عمران خان کو جاننا سیاہ تجربہ تھا: اداکارہ کا الزام

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے حالیہ پوڈکاسٹ میں اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی نے اشارۃ سابق وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ذاتی زندگی کے دائرے میں آکر جاننا ایک←  مزید پڑھیے

غزہ:اسرائیلی بمباری سے فلسطینی ادا کارہ دو بیٹیوں سمیت جاں بحق

غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری نے فلسطینی فنکارہ ایناس السقا کے گھر کو بھی نشانہ بنایا۔ اس بمباری میں ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیاں لین اور سارہ بھی جاں بحق ہوگئیں۔ فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے←  مزید پڑھیے

یوٹیوب ایڈ بلاکرز کیخلاف کارروائی شروع

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ کی جانب سے ’ایڈ بلاکرز‘ کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق یوٹیوب نے ایڈ بلاکرز سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے، اگر آپ یوٹیوب پر اشتہارات کو←  مزید پڑھیے

حماس نے ’’ ٹائیگر‘‘ بکتر بند گاڑی کیسے تباہ کی؟ اسرائیل حیران

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اندر زمینی کارروائی کے دوران اس کے 15 فوجی مارے گئے۔ ان میں سے کچھ اس وقت مارے گئے جب ان کی “ٹائیگر” بکتر بند گاڑی کو کورنیٹ میزائل←  مزید پڑھیے

’ہم فلسطین کے ساتھ ہیں !شمالی کوریا کا دبنگ اعلان‘

شمالی کوریا نے بھی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے سوشل میڈیا پر شمالی کوریا اور فلسطین کا←  مزید پڑھیے

حوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیا

یمن کی عسکری تنظیم حوثی نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل بھی داغے ہیں۔ یمن کے حوثی مشرق وسطیٰ کے میدان میں داخل ہو رہے ہیں، جس←  مزید پڑھیے

اسرائیل جمعہ تک جنگ بندی کردے:حزب اللہ کا اَلٹی میٹم

ترجمان حزب اللہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو جمعہ تک جنگ بندی کا اَلٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ سیز فائر نہ ہوا تو جنگ میں براہِ راست شامل ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر←  مزید پڑھیے

روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔

روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر←  مزید پڑھیے

پنجاب میں سموگ کے باعث سکولز اور ٹرانسپورٹ سے متعلق اہم فیصلہ

نگراں حکومت پنجاب نے اسموگ کی وجہ سے اسکولز اور ٹرانسپورٹ بند نہ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا۔ انسداد اسموگ اقدامات کیلیے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت کئی گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں ماہرین←  مزید پڑھیے

ہر طرف سموگ کا راج،پنجاب میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

پنجاب میں اسموگ کو آفت قرار دیتے ہوئے صوبے میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کردی گئی، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عوام سے اپیل ہے کہ وہ ماسک کا استعمال کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)←  مزید پڑھیے

ملک میں 11 فروری کو عام انتخابات ہوں گے،الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے عدالت میں بیان دیا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل←  مزید پڑھیے

چائے کافی میں چینی کا استعمال صحت کیلئے کیساہے؟

محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ چائے یا کافی میں چینی ملا کر پینا ہماری مجموعی صحت پر ممکنہ طور پر منفی اثرات نہیں رکھتا۔ نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کے مطابق چائے یا کافی←  مزید پڑھیے

ہاتھوں میں اکثر درد کیوں ہوتا ہے؟ڈاکٹروں نے وجہ بتا دی

کیا آپ کے ہاتھ اور کلائی میں اکثر درد ہوتا ہے جس کے ساتھ ساتھ سنسناہٹ، سوئیاں چبھنے یا سن ہونے جیسے احساسات کا بھی سامنا ہوتا ہے؟ تفصیلات کےمطابق کسی بھی قسم کادردتکلیف دہ ہوتاہےمگرہاتھوں یاکلائیوں میں دردسےبہت سی←  مزید پڑھیے

ایکس کے چاہنے والوں نے ایپ سے منہ کیوں موڑ لیا؟

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے ایک سال بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم(ایکس) کی مالیت 50 فیصد سے بھی زیادہ گھٹ گئی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں ہاررفلمیں آپ کی صحت کیلئے کتنی فائدہ مند ہیں ؟

ہاررفلموں کےانسانی صحت بارےعجیب وغریب انکشافات منظرعام پرآگئے،ہاررفلمیں دیکھنےسے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور خون جمنے لگتا ہے، مگر وہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ہاررفلمیں انسانی صحت کیلئےفائدہ مندہوتی ہیں،کیونکہ اس کےدوقسم←  مزید پڑھیے

آتش فشاں سے نیلے رنگ کا لاوا اُبل پڑا،ویڈیو وائرل

آتش فشاں لاوےکارنگ سرخ کےبجائےنیلاہوسکتاہے،یورپی خلائی ایجنسی کی جاری ویڈیونےدھوم مچادی۔ تفصیلات کےمطابق دنیا کے مختلف ممالک میں آج ہالووین منایا جارہا ہے، اسی تہوار کی مناسبت سے یورپی خلائی ایجنسی کی جانب سے دلچسپ اور خوفناک نیلے لاوے کی←  مزید پڑھیے