خبریں    ( صفحہ نمبر 91 )

غزہ میں23 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزارسے متجاوز

جمعہ کی رات سے محصور غزہ کی پٹی پر پرتشدد بمباری کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ ان پیش رفتوں کے درمیان عینی شاہدین نے اتوار کو صبح سویرے غزہ کی پٹی کی شمالی مشرقی سرحد پر فلسطینی دھڑوں کی اسرائیلی←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کشی کرلی

عالمی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں کاکہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔مولانا عاصم←  مزید پڑھیے

پین کیک بیچنے والا جونوان مستقبل کا وزیراعظم

انڈونیشیا کا ایک نوجوان دنیا کی سب سے عجیب اور نایاب کامیابی کی کہانیوں میں سے ایک داستان رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس نے سیاسی کام کی طرف متوجہ ہونے سے پہلے اپنی زندگی کا آغاز پکوان←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازم کے دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد

بھارت کی ریاست آسام میں سرکاری ملازمین اب دوسری شادی نہیں کر پائیں گے۔ حکومت نے فوری پابندی لگادی نوٹی فیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہیمنت بسوا سرما حکومت نے ریاست میں سرکاری ملازمین کی شادی سے متعلق 58 سال←  مزید پڑھیے

حج کرنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری آگئی

حج پر جانے کے خواہشمند فرزندان توحید کیلئے خوشخبری آگئی۔ حج درخواستیں جمع کروانے کا وقت قریب آگیا۔ ذرائع نے خبر دی ہے کہ سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں نومبر کے وسط تک طلب کر لی جائیں گی۔ وفاقی کابینہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کی آسکر کے لیے نامزدگی

پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ کو پاکستان کی طرف سے آسکر 2024 کیلئے نامزد کردیا گیا۔ دی پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق ضرار خان کی ہارر فلم اگلے برس اکیڈمی ایوارڈ کی دوڑ میں←  مزید پڑھیے

ایلون مسک ‘ غزہ میں اسٹارلنک سےانٹرنیٹ فراہم کریں گے

ایلون مسک نے سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی اپنی کمپنی اسٹارلنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنےکا اعلان کیا ہے۔ ایلون مسک کا یہ بیان ایک امریکی خاتون رکن کانگریس الیگزینڈرا کارٹیز کی ایکس پر کی گئی←  مزید پڑھیے

برطانیہ کی حفاظت کیلئے برصغیر کے لوگوں کی قربانیاں/طاہر انعام شیخ

برطانیہ کے نسل پرتوں کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں برصغیر کے لاکھوں افراد نے برطانیہ کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران پاکستانی پنجاب کے اضلاع جہلم،←  مزید پڑھیے

ایندھن کی کمی؛ غزہ میں ہسپتال بند ہونے کا خدشہ سر اٹھانے لگا

ایندھن نہ ملنے سے غزہ میں آج تمام اسپتال بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ فلسطینی علاقے میں صحت کا نظام مکمل غیرفعال ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق بہتر میں سے چھیالیس طبی مراکز بند ہو چکے ہیں جن میں بارہ←  مزید پڑھیے

چینی انجینئرزکاانوکھا کارنامہ،بس ٹرمینل کی جگہ تبدیل کرنے میں کامیاب

چینی انجینئرزنےایک بڑاکارنامہ انجام دیا،30 ہزار ٹن وزنی بس ٹرمینل کو 288 میٹرز تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ہوکسی لانگ ڈسٹینس بس اسٹیشن جو کہ چین کے فوجیان صوبے کے ضلع ژیامن میں ہے۔ چار←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات،22افرادہلاک،60زخمی

امریکامیں فائرنگ کےدومختلف واقعات میں 22افرادہلاک اور60افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق امریکاکی ریاست مین کےشہرلیوسٹن میں فائرنگ کےدومختلف واقعات میں 22افرادہلاک اور60افرادزخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق امریکی ریاست لیوسٹن میں حملہ آورنےباولنگ کلب میں فائرنگ کردی جس کےنتیجےمیں 10افرادموقع پرہی ہلاک ہوگئےاورمتعددافرادزخمی←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ:بھارتی کرکٹ بورڈ کی اپنی ٹیم پر نئی پابندی

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنی ٹیم پرنئی پابندیاں لگادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) نے انجری کےخطرے کے پیش نظرکھلاڑیوں کےٹریکنگ اور پیراگلائیڈنگ پرپابندی لگائی ہے۔←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں پراسرائیل کی بمباری جاری،صحافی کی اہلیہ’ بیٹی بیٹے سمیت شہید

مظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کی بمباری سےفلسطینی صحافی کے اہلیہ ،بیٹااوربیٹی سمیت شہیدہوگئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق مظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری ہے۔ صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر اسرائیلی فوج کی←  مزید پڑھیے

جنک فوڈ ہے یا ہیروئن کا نشہ؟

اگر آپ کو بھی جنک فوڈ پسند ہے تو جان لیں کہ یہ کتنے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں، ماہیرن نے اس حوالے سے خبردار کردیا۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ہیں جنھیں جنک فوڈ سے اچھا خاصا لگاؤ ہے اور←  مزید پڑھیے

پاکستان میں تیزی سے پھیلتا چھاتی کا کینسر ،خوفناک اعداد وشمار سامنے آگئے

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال چھاتی کے سرطان کے 83 ہزارکیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔ چھاتی کے سرطان سے متعلق آج کے اعدادوشمار کا ایک دہائی پہلے سے موازنہ کیا جائے تو ہمارے سامنے کچھ حیران کن حقائق←  مزید پڑھیے

برطانیہ یونیورسٹی میں داخلہ لیں اور جادوگر بن جائیں

آپ نے اب تک ہیری پوٹر فلم سیریز میں جادوگری کی تعلیم دیتے دیکھا ہوگا لیکن اب برطانوی یونیورسٹی باقاعدہ جادو ٹونے کی تعلیم اور ڈگری دے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ←  مزید پڑھیے

دہلی کے بازار میں روسی خاتون بلاگر کو ہراساں کرنیکی ویڈیو وائرل

روسی خاتون کو دہلی کے بازار میں وی لوگ بناتے ہوئے اس وقت پریشان کن صورتحال سے گزرنا پڑا جب ایک بھارتی نوجوان مسلسل اسے ہراساں کرتا رہا۔ روسی بلاگر جس کا نام کوکو ہے وہ دہلی کی مشہور سروجنی←  مزید پڑھیے

انجوکوبچوں کی یاد ستانےلگی،بھارت واپس جانےکافیصلہ

بھارت سے فیس بک دوست کی خاطرپاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو کو بچوں کی یاد ستانے لگی۔بھارت واپس جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان آ کرنصراللہ سے شادی کرنیوالی انجو کاکہنا ہے کہ ویزے کی معیار ختم ہورہی ہے۔ توسیع نہ←  مزید پڑھیے

کوڑے کے ڈھیر پر شادی کا فوٹو شوٹ کروانے کی کیا وجہ تھی؟

تائیوان کے ایک جوڑے نے اپنی شادی سے قبل کوڑے کے ڈھیر کے سامنے فوٹوشوٹ کروایا ۔ کوڑے کے سامنے فوٹو شوٹ کرواتے دیکھ کر لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات آئی کہ آخر کوئی گندگی کے سامنے فوٹو شوٹ←  مزید پڑھیے

28 اکتوبر کو رواں سال کا آخری چاند گرہن ہوگا

2023 کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا۔ 28 اکتوبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا جس کا مشاہدہ کرنا ممکن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ چاند گرہن 28 اکتوبر←  مزید پڑھیے