پاکستان میں پولیو کے وار جاری، چوتھا کیس سامنےآگیا
پاکستان میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا۔کراچی کے رہائشی2سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ میں دو سالہ بچہ پولیو وائرس سے معذور پولیو سے متاثر ہونے والے بچے← مزید پڑھیے
