خبریں    ( صفحہ نمبر 94 )

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے سفارتی استثنیٰ ختم کیے جانے کے بعد کینیڈین وزیر خارجہ نے سفارتکاروں کو واپس اپنے ملک بلانے کی تصدیق کی←  مزید پڑھیے

امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پراستعفیٰ دیدیا

امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار بائیڈن کی غزہ پالیسی پر مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی مسلسل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں بھی پالیسی فیصلوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی، امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار جوش پال←  مزید پڑھیے

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان “تیج” کا خطرہ

بحیرہ عرب کے جنوب مشرقی حصے میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاچکا ہے جسے INVEST 91A کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ہوا کے کم دباؤ کے ارد گرد ہواؤں کی رفتار 37 کلومیٹر فی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی واپسی کی خوشی میں مینارپاکستان پر آج قوالی نائٹ ہوگی؛مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کے قائد کی واپسی کل ہو رہی ہے،مسلم لیگ ن آج  مینار پاکستان میں چاند رات منائے گی،سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ حکومت میں رہی ن لیگ ہر←  مزید پڑھیے

لاہور: ن لیگ کا گریٹراقبال پارک میں جلسہ، ٹریفک ایڈوائزری جاری

ن لیگ کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کے حوالے سے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کیجانب سے شہریوں کی سہولت اور شرکاء جلسہ کی آگاہی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

دورہ چین کے دوران روسی صدر کا ’نیوکلیئر بریف کیس‘ توجہ کا مرکز بنا رہا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے حال ہی میں چینی ہم منصب شی جی پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کیا جہاں ان کا نیوکلیئر بریف کیس مرکز نگاہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی صدر شی←  مزید پڑھیے

مسافر طیارے کی فضا میں منجمد ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مسافر طیارہ ہوا میں منجمد ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر آئے روز نت نئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں، کچھ منظر ایسے ہوتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کی طرح صرف مذمت نہ کرتے بلکہ اسرائیل پر جوہری ہتھیار چلا دیتے ، کم جونگ

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے کہا ہے کہ فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے یروشلم پر قبضہ کر رکھا←  مزید پڑھیے

غزہ میں قتلِ عام کو سنگین اور گھناؤنا جرم سمجھتے ہیں، سعودی ولی عہد

برطانوی وزیراعظم رشی سونک سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے، جبکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ریاض میں ملاقات کی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ←  مزید پڑھیے

دنیا سے انسانیت ختم رہی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ فلپ لزارانی نے عالمی میڈیا کو بتایا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ ایک کھائی کے دہانے پر ہے۔ مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کیلئے پہلی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئی ، امدادی سامان میں 1 ہزار خیمے،4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سےغزہ کے مظلوم فلسطینیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، زرعی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کی بہتری سے ٹیکسوں کا حصہ ایک فیصد بڑھ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاق اور صوبوں←  مزید پڑھیے

غزہ کے ہسپتال پر رات گئے اسرائیل کی بمباری، 800 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے اسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور پناہ←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں اسرائیل کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ حملوں کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد مغربی کنارے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی اور اسرائیلی←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسفزئی کیجانب سے غزہ کیلئے 3لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ←  مزید پڑھیے

غزہ میں فلسطینیوں تک امداد نہیں پہنچنے دیں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی امداد داخل نہیں ہونے دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک بیان میں←  مزید پڑھیے

موسم سرماکی آمد،وفاق نے نئے دفتری اوقات کااعلان کردیا

وفاقی حکومت نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی نئے دفتری اوقات کار کااعلان کردیا۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی دفاتر پیر تا جمعہ سرکاری دفتری اوقات صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک ہونگے ۔ایک←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری کر دی گئی ہے۔ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو  فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے←  مزید پڑھیے

“لا غالب إلا الله” سٹیٹس لگانے پر فلسطینی فنکارہ گرفتار

“لا غالب إلا الله” … ان الفاظ کے ساتھ فلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ نے غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا تو اسرائیلی شہر الناصرہ کی مجسٹریٹ عدالت نے ان کی گرفتاری کی مدت←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے سے معذوری ظاہر کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ دیا ہے کہ ہم جنس شادی کا قانون بنانا پارلیمنٹ کا دائرہ کار ہے۔ بھارتی چیف جسٹس←  مزید پڑھیے