ملائیشیا کیجانب سے اسرائیلی حمایت یافتہ کتاب میلے کا بائیکاٹ
ملائیشیا کی وزارت تعلیم (KPM) نے فرینکفرٹ بک فیئر 2023 (Frankfurter Buchmesse) کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ یہ کتاب میلہ اس ہفتے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں شروع ہوگا۔ ملائیشیا کی وزیر تعلیم فضلینا صدیق نے پیر کو ایک پریس بیان← مزید پڑھیے
