امریکہ اور قطر نےایران کے6 ارب ڈالر روک لیے
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکا اور قطر کے درمیان قطری بینکوں میں موجود ایران کے 6 ارب ڈالر کے اثاثوں تک ایرانی حکومت کی رسائی روکنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔← مزید پڑھیے
