خبریں    ( صفحہ نمبر 92 )

فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنیوالا انتہا پسند ہندو ڈاکٹر

اسرائیل کی غزہ کے مظلوم عوام پر روزانہ کی بنیاد پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اسرائیل فلسطین تنازعے پر متعدد اسلام دشمن ہندو بھی کھل کر سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے معروف ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر سنیل←  مزید پڑھیے

سرِ شام محلے میں دہشت پھیلانے والا جوکر کون ہے؟

اسکاٹ لینڈ کے ایک گاؤں کی سڑکوں پر گھومنے والے خوفناک جوکر نے پولیس کو پکڑنے کا چیلنج دیا۔ یہ جوکر ہالی ووڈ فلم ’اِٹ‘ کے خوفناک کردار پینی وائز کا روپ دھارتا ہوا تھا اور مبینہ طور پر نارتھ←  مزید پڑھیے

40 امریکی ریاستوں کا میٹا پر مقدمہ؛حیران کُن وجہ سامنے آگئی

امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ کر دیا۔ امریکی ریاستوں کی جانب سے میٹا پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل←  مزید پڑھیے

اسرائیل اقوام متحدہ کے جنرل انتونیو گوتریس کے بیان پر سخت غصے میں

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے غزہ میں ’عالمی قوانین کی خلاف ورزی‘ کے بیان پر اسرائیل ’سیخ پا‘ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق سیکورٹی کونسل کے اہم اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ حماس کے عسکریت پسندوں کی←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلویز کی آمدن میں شاندار اضافہ ریکارڈ

وفاقی وزیر ریلویزشاہد اشرف تارڑ نے کہا کہ مسافروں اور مال بردار ٹرینوں کی آمدن میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلویز شاہد اشرف تارڑ کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کا اجلاس ہوا،←  مزید پڑھیے

سلامتی کونسل کا اجلاس : پاکستان نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کردیا

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل←  مزید پڑھیے

غزہ کی اسرائیلی پر بمباری جاری: 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، شاطی پناہ گزین کیمپ پرحملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 704 فلسطینی شہید ہوگئے، صرف ایک گھنٹے میں 55 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ شہدا کی←  مزید پڑھیے

عرب اور مسلم ممالک اسرائیل سے تعلق قطع کریں، حماس کا مطالبہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے عرب اور مسلم ممالک سے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اسامہ حمدان نے عرب اور مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض ریاست←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کے جذبات سےس کھلواڑ؛توہینِ رسالت کا ملزم امیدوار بنا دیا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے تلنگانہ کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کو ان کی معطلی منسوخ کر کے تلنگانہ میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے لئے ایک بار پھر امیدوار بنادیا ہے۔ ٹی راجہ کو←  مزید پڑھیے

طوفان الاقصیٰ کا خوف،متعدد صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے

صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نفسیاتی بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے بہت زیادہ تعداد میں نیورولوجسٹ اور ماہرین نفسیات کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے کہا←  مزید پڑھیے

امریکہ؛بھیانک ترین حادثہ،158 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،متعدد اموات

جنوبی امریکی ریاست لوزیانا میں 158 گاڑیاں خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انٹر اسٹیٹ 55 ہائی وے پر بیک وقت یکے بعد دیگرے←  مزید پڑھیے

سائنس کے کرشمے،پام آئل کا متبادل تیار کرلیا گیا

اسکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں نے پام آئل کا متبادل تیار کرلیا، محققین کا کہنا ہے کہ یہ کھجور اور ناریل سے پاک ہے اور اس میں کوئی اضافی ذائقہ، چینی، مٹھاس یا رنگ شامل نہیں۔” برطانوی نشریاتی ادارے بی بی←  مزید پڑھیے

حکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا

حکومتی غفلت کے باعث مہلک مرض پولیو کا وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا اور ایک ماہ میں دوسری بار چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو پازیٹو نکلی۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق حال ہی میں←  مزید پڑھیے

تمام اخبارات کی ایک سرخی کے پیچھے چھپی حقیقت کیا ہے؟

دو روز قبل ملک کے تمام بڑے چھوٹے قومی اخبارات کے صفحہ اول پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق ایک رنگین اشتہار کو جگہ دی گئی لیکن اس اشتہار کے عین اوپر ایک اخباری←  مزید پڑھیے

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مزید 3 ممالک سے نکلنے کا حکم دیدیا

غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب مزید 3ملکوں سے نکلنے کی ہدایت دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ٹائمز←  مزید پڑھیے

واشنگٹن میں خالصتان کے نعروں کی گونج

کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔ ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ←  مزید پڑھیے

اسرائیل نے شام کے مختلف مقامات پر حملے کردیے

اسرائیل کے میزائل حملوں نے شام کے دو اہم ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔سیریئن عرب نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ دمشق اور حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملہ کیا گیا۔ شامی حکومت کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف←  مزید پڑھیے

سمندر میں نیا طوفان ‘تیج’ پاکستان کی جانب بڑھنے لگا

ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے طوفان تیج کا دوسرا الرٹ جاری کردیا ہے۔ الرٹ کے مطابق جنوب مغربی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن آہستہ آہستہ مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم طوفان سے پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا مینار ِ پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ مینار پاکستان پر ہونے والے جلسہ گاہ میں پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف، اسحاق ڈار اور دیگر رہنما بھی نواز←  مزید پڑھیے

پارٹیز میں نشہ آور ادویات کے استعمال سے لڑکیوں کی اموات کا انکشاف

کراچی شہر میں ہونے والی ڈانس پارٹیز میں نشے اور ممنوعہ ادویہ کی اوور ڈوز سے لڑکیوں کی اموات ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سرکاری افسر کے فارم ہاؤس کو سیل کرکے 4←  مزید پڑھیے