بیٹی۔۔آغر ندیم سحرؔ
بیٹی۔۔آغر ندیم سحرؔ/دس روز قبل میانوالی میں عمران نامی درندے نے اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا’کیوں؟ کیوں کہ وہ بیٹی کی بجائے بیٹے کی پیدائش کا خواہش مند تھا۔اس دل دہلا دینے والے واقعے کو آج دس دن گزر چکے ہیں← مزید پڑھیے
