تحریک عدم برداشت ۔۔قادر خان یوسفزئی
تحریک عدم اعتماد دراصل تحریک عدم برداشت ہے جس میں فریقین ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے چشم پوشی کرتے ہیں، ایسی تحریک کی عمارت جب بھی استوار کی گئی تو دیکھا یہی گیا کہ ہر شخص اور قریباََ ہر جماعت اپنی ہوس رانیوں اور ذاتی اقتدار و مفاد کے استحکام و تکمیل میں منہمک ہوجاتے ہیں← مزید پڑھیے
