کورونا کی لہر: لے ڈوبی بھارت کو وشو گورو بننے کی چاہت(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی
بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں جس طرح کی نفسانفسی کا عالم ہے،دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ احباب کے فون آرہے ہیں، کسی کو شمشان گھاٹ میں سفارش چاہئے، تو کسی کو اپنے کسی قریبی مردہ رشتہ دارکو جلانے← مزید پڑھیے
