صحت اور سرمایہ دارانہ نظام: کورونا ویکسین کا معاملہ۔۔قیصر اعجاز
19 مئی 2020ء کو عالمی ادارہِ صحت (WHO)، کے 194 رکن ممالک نے ایک قرار داد منظور کی جس میں مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین کو عالمی سطح پر “عوامی سامان” بنانے کا اعلان کیا گیا۔ متعدد سربراہان مملکت← مزید پڑھیے
