ادب لکھنے کا مسئلہ ۔۔۔ سعید ابراہیم
ادب بنیادی طور پر ادیب سے حساسیت ،شعور اور ہنرکاری کا مطالبہ کرتا ہے۔حساسیت تو خیر جبلی معاملہ ہے مگر شعور سراسر اکتساب کی بات اور ہنر کاری ریاضت کا نتیجہ۔ ادیب عمومی طور پر کسی نہ کسی واقعے سے متاثر ہوکر ہی لکھتا ہے، بھلے وہ واقعہ بہت واضح ہو یا مبہم، ادیب کی حساسیت اگر اس کی جانب معمول سے زیادہ شدت سے متوجہ ہوجائے تو اس کے فن پارے میں ڈھلنے کے امکانات پیدا ہوجاتے ہیں۔← مزید پڑھیے
