جس کا جو حق ہے، وہ ضرور ملنا چاہیے۔۔محمد عامر خاکوانی
شیخ رشید احمد کے حوالے سے خاکسار کی یہ دیرینہ رائے ہے کہ ان کے بیشتر دعوے غلط اور بہت سی باتیں صرف پبلسٹی لینے کی خاطر ہوتی ہیں۔بیشتر سیاستدانوں کی طرح شیخ صاحب میڈیا کوریج کے دیوانے ہیں، ہوشیارآدمی← مزید پڑھیے
